تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آندَھر" کے متعقلہ نتائج

آندَھر

اندھا

اِنْدار

narrative, story, tale, fiction

اَنْدار

فسانہ، قصہ، کہانی، داستان

آندَھر کُکَر سے بَتاسے بَھونکے

اندھا کتا ہوا کی سنسناہٹ سن کر بھون٘کنے لگتا ہے، فضول کام کرنے والے شخص کی نسبت مستعمل

آندَھر کُوٹے بَہرا کُوٹے، چاول سے کام

کام چاہے کوئی کرے مطلب تو اس سے ہے کہ کام ہو جائے

آندَھر کُوٹے، بَہِر کُوٹے، چاول سے کام

سُورْداس جَنَم کے نَہیں آندَھر

سورداس اندھا پیدا نہیں ہوا تھا

اِنْدارا

بڑا اور پختہ کنْواں جس کے گرد من بنی ہوئی ہو، بہت بڑا اور گہرا کنْواں

ہَندارا

(دکن) اندھیرا

اَن٘داری

اندھیری، جو تاریک ہو

کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر

خاوند میرا اندھا ہے، میں کس کے لئے سنگار کروں

مَعْنیٰ خیز اَنْدار میں دیکْھنا

ایسے انداز میں دیکھنا جس میں کوئی خاص یا گہری بات یا معنی پوشیدہ ہوں

جَہاز کا لَنگَر اَنْدار کَرنْا

جہاز کا لن٘گر اندز ہونا (رک) کا تعدیہ.

جَہاز کا لَنگَر اَنْدار ہونا

جہاز کا لن٘گر گواکر ٹھیر جانا.

اَندھیری

اندھیاری، تاریکی، سیاہی، اندھیری راے

اردو، انگلش اور ہندی میں آندَھر کے معانیدیکھیے

آندَھر

aa.ndhar• आँधर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آندَھر کے اردو معانی

صفت

  • اندھا

Urdu meaning of aa.ndhar

  • Roman
  • Urdu

  • andhaa

आँधर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آندَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آندَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone