تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمَدَنی" کے متعقلہ نتائج

آمَدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمْدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمَدَنی کے سر سِہرا

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

آمدنی بند ہو جانا

تنخواہ بند ہو جانا، نفع بند ہو جانا

آمْدَنی خالِص

کسی کاروبار یا سودے میں حاصل شدہ کل رقم میں سے اشیا کی لاگت، اخراجات اور ٹیکسوں وغیرہ کی منہائی کے بعد باقی ماندہ رقم، خالص منافع

تَخْتَۂ آمَدَنی

رک : تختہ معنی نمبر ۱۰، آمدنی کا گوشوارہ .

ذَرِیعَۂ آمَدَنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے .

رَواں آمَدَنی

موجودہ آمدنی

پیش آمَدَنی

آئندہ ظہور میں آنے والا ، مستقبل میں سامنے آنے والا ، آگے جس سے سابقہ پڑنے والا ہو .

سَرْکارِی آمَدَنی

خراج، مالگزاری

مَحْصُولِ آمَدَنی

آمدنی پر لگایا جانے والا محصول یا لگان، انکم ٹیکس

مَحْصُول کی آمَدَنی

حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو

سِیاہَۂ آمْدَنی

ایک خزانے کا روزانہ حِساب جو زمینداروں سے وصول کر کے جمع کیا جائے .

ذَرِیعَۂ آمَدنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے

کَچّی آمْدَنی

gross income, gross proceeds

مُؤَخَّر آمْدَنی

deferred income, deferred revenue, unearned revenue, unearned income

بالائی آمدنی

اضافی آمدنی، وہ یافت جو معمول کے مطابق یافت کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

مُسْتَقِل آمْدَنی

لگی بندھی یافت یا کمائی ۔

خام آمَدْنی

کچّی آمدنی یا تحصیل، کل آمدنی جس میں سے خرچ وضع نہ کیا گیا ہو

خانْگی آمَدنی

اندرون ملک محاصل سے حاصل شدہ رقم .

کار آمْدَنی

کام میں آنے کے قابل.

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

اُوپَر کی آمَدنی

income from bribe, commision, etc.

جِتْنی آمَدنی اُتْنا خَرْچ

یہ اچھا تہیں ہوتا فضول خرچی کی نشانی ہے .

کَردَنی خیش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

اردو، انگلش اور ہندی میں آمَدَنی کے معانیدیکھیے

آمَدَنی

aamadaniiआमदनी

نیز : آمْدَنی

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آمَدَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد
  • آنے کی خبر
  • آمد، آنا (قدیم)
  • کمائی، نفع، منافع، فائدہ، حاصل

    مثال زراعت ہی ہماری آمدنی کا اصل ذریعہ ہے

  • پیداوار، پیدائش
  • درآمد
  • منفعت
  • حصول

صفت

  • آنے والا، ظہور پذیر ہونے والا

شعر

Urdu meaning of aamadanii

  • Roman
  • Urdu

  • muhaasil, madaaKhil, yaaft, nafaa, Kharch aur nuqsaan kii zid
  • aane kii Khabar
  • aamad, aanaa (qadiim
  • kamaa.ii, nafaa, munaafaa, faaydaa, haasil
  • paidaavaar, paidaa.ish
  • daraamad
  • munafat
  • husuul
  • aane vaala, zahuur paziir hone vaala

English meaning of aamadanii

Noun, Feminine

  • income, revenue, takings,
  • news of arriving and coming
  • (archaic) coming
  • profits, gains, dividends, earnings, returns

    Example Zaraa'at hi hamari asl aamadni ka zaria hai

  • produce of land, yield, out-turn, income, fruit
  • proceeds
  • gain, profit, advantage, benefit
  • revenue, income, incomings, receipts
  • product, produce, profit, advantage

Adjective

  • emerging, arising, surfacing, happening, occurring, appearing, materializing, coming up, springing (up), cropping (up), coming

आमदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आय, लगान, प्राप्ति, नफ़ा
  • आने की ख़बर
  • आने की क्रिया, आना (प्राचीन)
  • लाभ, कमाई, फ़ायदा

    उदाहरण ज़राअत ही हमारी आमदनी का अस्ल ज़रिआ है

  • उत्पत्ति, पैदावार
  • आयात
  • फल अथवा नतीजा
  • परिणाम अथवा निष्कर्ष

विशेषण

  • आने वाला, स्पष्ट होने वाला

آمَدَنی کے متضادات

آمَدَنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمَدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمْدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمَدَنی کے سر سِہرا

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

آمدنی بند ہو جانا

تنخواہ بند ہو جانا، نفع بند ہو جانا

آمْدَنی خالِص

کسی کاروبار یا سودے میں حاصل شدہ کل رقم میں سے اشیا کی لاگت، اخراجات اور ٹیکسوں وغیرہ کی منہائی کے بعد باقی ماندہ رقم، خالص منافع

تَخْتَۂ آمَدَنی

رک : تختہ معنی نمبر ۱۰، آمدنی کا گوشوارہ .

ذَرِیعَۂ آمَدَنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے .

رَواں آمَدَنی

موجودہ آمدنی

پیش آمَدَنی

آئندہ ظہور میں آنے والا ، مستقبل میں سامنے آنے والا ، آگے جس سے سابقہ پڑنے والا ہو .

سَرْکارِی آمَدَنی

خراج، مالگزاری

مَحْصُولِ آمَدَنی

آمدنی پر لگایا جانے والا محصول یا لگان، انکم ٹیکس

مَحْصُول کی آمَدَنی

حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو

سِیاہَۂ آمْدَنی

ایک خزانے کا روزانہ حِساب جو زمینداروں سے وصول کر کے جمع کیا جائے .

ذَرِیعَۂ آمَدنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے

کَچّی آمْدَنی

gross income, gross proceeds

مُؤَخَّر آمْدَنی

deferred income, deferred revenue, unearned revenue, unearned income

بالائی آمدنی

اضافی آمدنی، وہ یافت جو معمول کے مطابق یافت کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

مُسْتَقِل آمْدَنی

لگی بندھی یافت یا کمائی ۔

خام آمَدْنی

کچّی آمدنی یا تحصیل، کل آمدنی جس میں سے خرچ وضع نہ کیا گیا ہو

خانْگی آمَدنی

اندرون ملک محاصل سے حاصل شدہ رقم .

کار آمْدَنی

کام میں آنے کے قابل.

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

اُوپَر کی آمَدنی

income from bribe, commision, etc.

جِتْنی آمَدنی اُتْنا خَرْچ

یہ اچھا تہیں ہوتا فضول خرچی کی نشانی ہے .

کَردَنی خیش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمَدَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمَدَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone