تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آم پَھلے نِیو چَلے اَرَنڈ پَھلے اِترائے" کے متعقلہ نتائج

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَھونس پَٹّی

رعب داب، خوف و ہراس، دم جھان٘سا، ایسی بات چیت جس میں کچھ دھمکی بھی ہو اور کچھ بھلاوا بھی ہو، دھوکا

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونس رَکْھنا

زیرِ اثر رکھنا ، قابو میں رکھنا .

دَھونس جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

دَھونس میں آنا

رعب میں آ جانا، خوف زدہ ہونا، مرعوب ہو جانا

دَھونس کی چَلْنا

فریب یا دھوکا دینا ، ڈرانا ، دھمکانا .

دَھونسِیانا

رعب جمانا، جھان٘سا دینا، فریب دینا، دھوکا دینا

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آم پَھلے نِیو چَلے اَرَنڈ پَھلے اِترائے کے معانیدیکھیے

آم پَھلے نِیو چَلے اَرَنڈ پَھلے اِترائے

aam phale niyo chale aranD phale itraa.eआम फले नियो चले अरंड फले इतराए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آم پَھلے نِیو چَلے اَرَنڈ پَھلے اِترائے کے اردو معانی

  • شریف دولت مند ہوکراوربھی متواضع ہوجاتا ہےاور رذیل مال دارہوکرسرکش اورمغرور بن جاتا ہے

Urdu meaning of aam phale niyo chale aranD phale itraa.e

  • Roman
  • Urdu

  • shariif daulatmand ho kar aur bhii mutvaaze hojaataa haiaur raziil maal daar ho kar sarkash aur maGruur bin jaataa hai

आम फले नियो चले अरंड फले इतराए के हिंदी अर्थ

  • सज्जन धनवान हो कर और भी विनम्र हो जाता है और नीच मालदार हो कर सरकश और घमंडी बन जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَھونس پَٹّی

رعب داب، خوف و ہراس، دم جھان٘سا، ایسی بات چیت جس میں کچھ دھمکی بھی ہو اور کچھ بھلاوا بھی ہو، دھوکا

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونس رَکْھنا

زیرِ اثر رکھنا ، قابو میں رکھنا .

دَھونس جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

دَھونس میں آنا

رعب میں آ جانا، خوف زدہ ہونا، مرعوب ہو جانا

دَھونس کی چَلْنا

فریب یا دھوکا دینا ، ڈرانا ، دھمکانا .

دَھونسِیانا

رعب جمانا، جھان٘سا دینا، فریب دینا، دھوکا دینا

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آم پَھلے نِیو چَلے اَرَنڈ پَھلے اِترائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آم پَھلے نِیو چَلے اَرَنڈ پَھلے اِترائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone