تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آم املی کا ساتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

آم املی کا ساتھ ہے

دو عجیب باتیں اکٹھی ہوئی ہیں، عجوبہ بات ہے، آم اور املی مختلف موسموں میں پھلتے ہیں

آم مچھلی کا ساتھ ہے

بہت دوستی ہے، لازم و ملزوم ہیں، اچھا جوڑ ملا ہے

آم مَچھلی کا کیا ساتھ نَہ ہوگا

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے یا چھپ رہتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

بوڑھے آدمی کی موت کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، سن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آم املی کا ساتھ ہے کے معانیدیکھیے

آم املی کا ساتھ ہے

aam imlii kaa sath haiआम इमली का साथ है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آم املی کا ساتھ ہے کے اردو معانی

  • دو عجیب باتیں اکٹھی ہوئی ہیں، عجوبہ بات ہے، آم اور املی مختلف موسموں میں پھلتے ہیں

Urdu meaning of aam imlii kaa sath hai

  • Roman
  • Urdu

  • do ajiib baate.n ikaTThii hu.ii hain, ajuubaa baat hai, aam aur amlii muKhtlif mausmo.n me.n phalte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آم املی کا ساتھ ہے

دو عجیب باتیں اکٹھی ہوئی ہیں، عجوبہ بات ہے، آم اور املی مختلف موسموں میں پھلتے ہیں

آم مچھلی کا ساتھ ہے

بہت دوستی ہے، لازم و ملزوم ہیں، اچھا جوڑ ملا ہے

آم مَچھلی کا کیا ساتھ نَہ ہوگا

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے یا چھپ رہتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

بوڑھے آدمی کی موت کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، سن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آم املی کا ساتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آم املی کا ساتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone