تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالِق" کے متعقلہ نتائج

عالِق

کسی چیز کو درمیان میں لٹکانے دینے والا، تعلیق کرنے والا، تعلیق یا تاخیر کرنے والا، لٹکانے والا

ہالِک

ہلاک کر دینے والا، مار ڈالنے والا، فنا کرنے والا، تباہ و برباد کر دینے والا

ہَلَق

آتش بازی کی ایک قسم جو بہت تیز چھوٹتی ہے ۔

عَلَق

خون، گاڑھا یا جما ہوا خون

اَلَق

تنگ کرنا، جھوٹ بولنا

اِلَّق

چمکنا

ہالِکَہ

رک : ہالک جس کی یہ تانیث ہے ، ہلاک ہونے والی

ہالِکَۃُ الصِّفات

وہ جس کی صفات مُردہ ہوں ، مُردہ صفات والا ،ختم ہو جانے والی ۔

اِعْلاق

لٹکنا، کسی چیز میں پنجہ اڑانا

اُلاق

: الاغ (رک) کی ایک شکل

اِلقَا

کسی مادی شے کا ڈالنا یا ڈالا جانا

عَلْقَا

گندنا کوہی ، پہاڑی گندنا .

عَلَقَہ

نطفہ کے بعد کی حالت، جما ہوا خون، خون کی پُھٹکی

عَلْقَہ

(طب) وہ کپڑا جو بچہ پیدا ہونے کے بعد شروع شروع میں اس پر لپیٹا جاتا ہے

عَلَقی

(طب) علق (رک) سے منسوب ، جمے ہوئے خون کا ؛ جونک کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عالِق کے معانیدیکھیے

عالِق

'aaliq•'आलिक़

اصل: عربی

مادہ: عَلَق

اشتقاق: عَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

عالِق کے اردو معانی

صفت

  • کسی چیز کو درمیان میں لٹکانے دینے والا، تعلیق کرنے والا، تعلیق یا تاخیر کرنے والا، لٹکانے والا

Urdu meaning of 'aaliq

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko daramyaan me.n laTkaane dene vaala, taaliiq karne vaala, taaliiq ya taaKhiir karne vaala, laTkaane vaala

'आलिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी चीज़ को बीच में लटकाने वाला, लेट करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone