تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلنگ" کے متعقلہ نتائج

آلَنگ

خندق، کھائی، فصیل، قلعے کی دیوار، دکانوں یا مکانوں کی قطار

آلنگ

نر کی خواہش، مستی، گرمی

آلَنگ پَر رَہنا

گھوڑی کا مست رہنا، شہوت برقرار رہنا .

آلَنگ پَر ہونا

رک: 'آلنگ پر آنا ،کاٹھیا واڑی (گھوڑی) تو مدتوں سے آلنگ پر تھی ، گھوڑوں کی بو لیتی ، مویشی خانہ سے سیدھی اصطبل کے کمپائونڈ میں پہنچ گئی .

آلَنگ بَحال ہونا

گرمانا، گرمہ پرآنا .

آلَنگ پَر آنا

گھوڑی کا مستی پرآنا، گرمانا

آلِنگی

بغل گیرہونے والا

آلِنگَن

ہم آغوشی، بغل گیری، گلے لگانا، پیار کرنا

آلنگن کرنا

گلے لگانا

اَلَنگی

یکسو

اَلَنگا

(معماری) سن٘گین چنائی کی روکار دے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر ، چہرہ بنا ہوا پتھر

آہنْگ

آواز، نغمہ

آژَنْگ

جھری، بل، شکن

آوَنگ

وہ رسی جو صحن وغیرہ میں باندھتے اوراس پرعموماً کپڑے لٹکا کر سکھاتے ہیں، الگنی

آلنچ

ایک قسم کا جنگلی بیر یا آلوچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آلنگ کے معانیدیکھیے

آلنگ

aaling•आलिंग

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

آلنگ کے اردو معانی

مؤنث

  • نر کی خواہش، مستی، گرمی
  • عورت کے لئے مذاقاً
  • شہوت، مستی، کام

Urdu meaning of aaling

  • Roman
  • Urdu

  • nar kii Khaahish, mastii, garmii
  • aurat ke li.e mazaaqan
  • shahvat, mastii, kaam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone