تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلِہات" کے متعقلہ نتائج

آلِہات

وہ مسائل جو فلسفہ الہیات سے تعلق رکھتے ہیں

آلات

اوزار، ہتھیار، سامان، مواد، مٹیریئل، وسیلہ، ٹولز، برتن

آلْتا

لاک کا رنگ جس سے ہندوعورتیں اپنے پاؤں رنگتی ہیں

آلاتی

آلات سے منسوب، وہ کام، جس میں آلات کے ذریعے عمل کیا جائے، جیسے: آلاتی علم الصوات

آلِیَت

عضویت ، نظامِ آلی .

آلَت

(نر کا)عضو تناسل، ذکر

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

آلَہا

آلا، (مع تحتی الفاظ)

اَلات

جلتی ہوئی لکڑی، الاؤ

آلات غِنا

گانے بجانے کا ساز و سامان

آلات شناس

جوآلات جنگ کےاستعمال سےباخبرہو

اِلٰہِیَّت

اللہ ہونے کا منصب، الوہیت، اللہ ہونا

عَلات

निहाई, अहरन, जिस पर रखकर गर्म लोहा कूटा जाता है

اِلٰہیات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے

اِلٰہَۃ

الٰہ نمبر ۱ (۲) (رک) کی تانیث ، دیوی ، (عموماً تراکیب میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں آلِہات کے معانیدیکھیے

آلِہات

aalihaat•आलिहात

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

آلِہات کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • وہ مسائل جو فلسفہ الہیات سے تعلق رکھتے ہیں

Urdu meaning of aalihaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo masaa.il jo falasfaa ul-hayaat se taalluq rakhte hai.n

English meaning of aalihaat

Noun, Masculine, Feminine

  • gods, deities, theology
  • things pertaining to supernatural divine things

آلِہات کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلِہات)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلِہات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone