تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِذ" کے متعقلہ نتائج

آخِذ

لینے والا، اَخذ کرنے والا، وصول کرنے والا

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

آخِذَہ

اَخذ (رک) کی تانیث، (خصوصاً) وہ قوت یا ملکہ جو اخذ کرتا ہے.

اَخْذُ الشَّمْس

(طب) لُو لگنا

اَخَذ کَرنا

deduce, take, infer

اَخْذُ الْبَرْد

(طب) زکام ، سرد ہوا لگنا

اَخْضَع

پست گردن، کوتاہ گردن، ٹھگنا

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخضَرِیَت

ہراپن، ہریالی

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اِخْضال

گیلا کرنا

اَخْزَم

نر سانپ

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

مَفہُوم اَخذ کَرنا

معنی اخذ کرنا ، مضمون نکالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آخِذ کے معانیدیکھیے

آخِذ

aaKHiz•आख़िज़

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آخِذ کے اردو معانی

صفت

  • لینے والا، اَخذ کرنے والا، وصول کرنے والا

شعر

Urdu meaning of aaKHiz

  • Roman
  • Urdu

  • lene vaala, aKhaz karne vaala, vasuul karne vaala

English meaning of aaKHiz

Adjective

  • grabbing, gripping, taking

Noun, Masculine

  • that which takes, obtains or derives

आख़िज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पकड़ने वाला, ग्रहण-कर्ता, उद्धरणदाता।
  • लेने वाला, वसूल करने वाला, पाने वाला, पैदा करने वाला, हासिल करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخِذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخِذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone