تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِرُ الزَّمَن" کے متعقلہ نتائج

آخِرُ الزَّمَن

زمانے کے اعتبار سے بعد والا، کسی سلسلے کا آخری (فرد)

اردو، انگلش اور ہندی میں آخِرُ الزَّمَن کے معانیدیکھیے

آخِرُ الزَّمَن

aaKHiruzzamanआख़िरुज़्ज़मन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

آخِرُ الزَّمَن کے اردو معانی

صفت

  • زمانے کے اعتبار سے بعد والا، کسی سلسلے کا آخری (فرد)
  • (عموماً) آںحضرت صلعم کے لیے نبی یا پیغمبر وغیرہ کے ساتھ مستعمل جو مسلمانوں عقیدے میں آخری نبی ہیں

    مثال بعد حمد و ثنائے خدا ذولمنن و نعت رسول آخرالزمن معلوم ہو۔

Urdu meaning of aaKHiruzzaman

  • Roman
  • Urdu

  • zamaane ke etbaar se baad vaala, kisii silsile ka aaKhirii (fard
  • (umuuman) aanhazrat salaam ke li.e nabii ya paiGambar vaGaira ke saath mustaamal jo muslmaano.n aqiide me.n aaKhirii nabii hai.n

English meaning of aaKHiruzzaman

Adjective

  • end of time, the latter times, last, final
  • (Often) Prophet Mohammad

आख़िरुज़्ज़मन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समयानुसार बाद वाला, किसी श्रृंंखला का अंतिम (व्यक्ति)
  • (प्रायः) पैग़म्बर मोहम्मद साहब के लिए नबी या पैग़म्बर के साथ प्रयुक्त जो मुसलमानों की आस्था में अंतिम दूत हैं

آخِرُ الزَّمَن کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آخِرُ الزَّمَن

زمانے کے اعتبار سے بعد والا، کسی سلسلے کا آخری (فرد)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخِرُ الزَّمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخِرُ الزَّمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone