تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آکاش بِرِتّ" کے متعقلہ نتائج

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

اردو، انگلش اور ہندی میں آکاش بِرِتّ کے معانیدیکھیے

آکاش بِرِتّ

aakaash-brittआकाश-बृत्त

نیز : آکاش بِرَت

اصل: سنسکرت

موضوعات: ایمان

  • Roman
  • Urdu

آکاش بِرِتّ کے اردو معانی

صفت

  • ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل
  • (کاشت کاری) وہ مزروعہ زمین جس کی سینچائی صرف بارش کے پانی ہو

اسم، مؤنث

  • ایسی حالت جس میں ذریعہ معاش مقرر یا یقینی نہ ہو، توکل کی زندگی

Urdu meaning of aakaash-britt

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa shaKhs jis ka ko.ii muqarrara zariiyaa ma.aash na ho, ma.aash ke li.e Khudaa par bharosaa karne vaala, mutavakkil
  • (kaashatkaarii) vo mazruu.aa zamiin jis kii siinchaa.ii sirf baarish ke paanii ho
  • a.isii haalat jis me.n zariiyaa ma.aash muqarrar ya yaqiinii na ho, tavakkul kii zindgii

English meaning of aakaash-britt

Adjective

  • one who lives from hand to mouth, an existence dependent on fortune
  • (Agriculture) a land that is irrigated only by rainwater

Noun, Feminine

  • uncertain or precarious source of subsistence, hand-to-mouth existence, precarious existence

आकाश-बृत्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा व्यक्ति जिसके पास जीविका का कोई साधन न हो, कोई निश्चित आय या जीविका साधन न हो, जीविका के लिए ईश्वर पर भरोसा करने वाला, अजगरी
  • (कृषि) जिसे आकाश के जल ही का सहारा हो, जो दूसरे प्रकार से न सींचा जा सकता हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनिश्चित जीविक, बिना परिश्रम की जीविका, ऐसी आमदनी जो बँधी न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آکاش بِرِتّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آکاش بِرِتّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone