تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج کے" کے متعقلہ نتائج

آج کے

رک: ”آج کا“ جس کی یہ محرف شکل اور ترکیبات میں مستعمل ہے.

آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے

آج کے تھاپے اُپلے آج ہی نہیں جلتے یعنی انہیں سوکھنے میں وقت لگتا ہے

آج کے دِن

آج، آج ہی کے دن

آج کے آج اَور سَو بَرَس میں

جو بات ہونے والی ہے ضرور ہوگی ، آج نہ ہو سو برس میں ہو لیکن ہوگی ضرور.

آج کے بَنیے کَل کے سیٹھ

زمانے کا انقلاب ہے کہ جو شخص کل امیر تھا آج فقیر ہو گیا

آج کے روز

ان دنوں

آج بَرَس کے پِھر نَہ برسُوں

مین٘ھ کی جھڑی لگی ہے، برابر سے جا رہا ہے

آج چَل کے پِھر نَہ چَلُوں گی

ہوا بہت زور شور سے چل رہی ہے، اندھیاو ہے، جھکڑ چل رہے ہیں

آج کل اُن کے پیشاب میں چراغ جلتا ہے

بڑے صاحبِ اقبال ہیں، یہ ان کے عروج کا زمانہ ہے

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

آج کِسْ کا مُنھ دیکھ کے اُٹھا ہوُں

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

مینْھ کَہتا ہے آج بَرَس کے پِھر نَہ بَرسُوں گا

متواتر دیر تک بہت تیز بارش ہونا

آج کل اس کے دور دورے ہیں

آج کل ترقی یا عروج کا زمانہ ہے

آج جو میرے ہے سو راجہ کے نہیں

میں بہت خوش قسمت ہوں

آج کیا گھوڑے بیچ کے سوئے ہو

آج خوب سوئے ہو جیسے کسی بات کی پروا ہی نہیں

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

میرے دِل کے آج پَھپُھولے پُھوٹے

آج میرا رنج رفع ہوا

پَر کے مُوئی ساسُو ، آج کیوں آئے آنسُو

گزری باتوں کا گلہ شکوہ کرنے یا مصیبت گزر جانے ک بعد رنج و الم کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کے کے معانیدیکھیے

آج کے

aaj keआज के

دیکھیے: آج کا

  • Roman
  • Urdu

آج کے کے اردو معانی

  • رک: ”آج کا“ جس کی یہ محرف شکل اور ترکیبات میں مستعمل ہے.

Urdu meaning of aaj ke

  • Roman
  • Urdu

  • rukah aaj ka jis kii ye muharrif shakl aur tarkiibaat me.n mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آج کے

رک: ”آج کا“ جس کی یہ محرف شکل اور ترکیبات میں مستعمل ہے.

آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے

آج کے تھاپے اُپلے آج ہی نہیں جلتے یعنی انہیں سوکھنے میں وقت لگتا ہے

آج کے دِن

آج، آج ہی کے دن

آج کے آج اَور سَو بَرَس میں

جو بات ہونے والی ہے ضرور ہوگی ، آج نہ ہو سو برس میں ہو لیکن ہوگی ضرور.

آج کے بَنیے کَل کے سیٹھ

زمانے کا انقلاب ہے کہ جو شخص کل امیر تھا آج فقیر ہو گیا

آج کے روز

ان دنوں

آج بَرَس کے پِھر نَہ برسُوں

مین٘ھ کی جھڑی لگی ہے، برابر سے جا رہا ہے

آج چَل کے پِھر نَہ چَلُوں گی

ہوا بہت زور شور سے چل رہی ہے، اندھیاو ہے، جھکڑ چل رہے ہیں

آج کل اُن کے پیشاب میں چراغ جلتا ہے

بڑے صاحبِ اقبال ہیں، یہ ان کے عروج کا زمانہ ہے

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

آج کِسْ کا مُنھ دیکھ کے اُٹھا ہوُں

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

مینْھ کَہتا ہے آج بَرَس کے پِھر نَہ بَرسُوں گا

متواتر دیر تک بہت تیز بارش ہونا

آج کل اس کے دور دورے ہیں

آج کل ترقی یا عروج کا زمانہ ہے

آج جو میرے ہے سو راجہ کے نہیں

میں بہت خوش قسمت ہوں

آج کیا گھوڑے بیچ کے سوئے ہو

آج خوب سوئے ہو جیسے کسی بات کی پروا ہی نہیں

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

میرے دِل کے آج پَھپُھولے پُھوٹے

آج میرا رنج رفع ہوا

پَر کے مُوئی ساسُو ، آج کیوں آئے آنسُو

گزری باتوں کا گلہ شکوہ کرنے یا مصیبت گزر جانے ک بعد رنج و الم کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone