تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینَۂ گَوہَری" کے متعقلہ نتائج

آئِینَۂ گَوہَری

لوہے سے بنا ہوا آئینہ جس کی بابت کہتے ہیں سکندر نے ایجاد کیا تھا، وہ آئینہ جس کی ایجاد سکندر سے منسوب ہے

آئنہ گر

آئینہ ساز، شیشہ ساز، آئینہ اور شیشہ بنانے والا

آئِینَہ گَر

آئینہ ساز، آئینہ بنانے والا

عانی گھیْرا

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

عناں گیر

لگام پکڑ کر سوار کو روک لینے والا، آگے بڑنے نہ دینے والا، چلتے ہوئے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے والا،

آہَنْ گَرْ

لوہے کے آلات و اشیا بنانے والا، حداد، لوہار

آہَن گَری

لوہار کا پیشہ

آہَن گَر خانَہ

وہ کارخانہ جس میں لوہے کا سامان تیار ہو، لہارخانہ

گَوارا ہونا

برداشت ہونا، پسند ہونا، سہا جانا

نا گَوارا ہونا

رک : ناگوار ہونا ، بُرا لگنا ، ناپسند ہونا ۔

نَظَر گَہْری ہونا

پر تاثیر نگاہ ہونا، نظر میں کشش ہونا

رات گَہْری ہونا

رات زیادہ ہونا ، رات کا کافی حصّہ گزرجانا ، اندھیرا پھیلنا .

گَواہیِ عَینی

वह गवाह जिसके सामने कोई घटना घटी हो, प्रत्यक्ष साक्षी, चाक्षुष साक्षी।।

دُودھ گَوارا ہونا

دودھ راس آنا ، دودھ بخشا ہوا ہونا.

گَوہَر گوش ہونا

زینتِ سماعت ہونا ، گوش گزار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَۂ گَوہَری کے معانیدیکھیے

آئِینَۂ گَوہَری

aa.iina-e-gauharii•आईना-ए-गौहरी

اصل: فارسی

موضوعات: شیشہ

  • Roman
  • Urdu

آئِینَۂ گَوہَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے سے بنا ہوا آئینہ جس کی بابت کہتے ہیں سکندر نے ایجاد کیا تھا، وہ آئینہ جس کی ایجاد سکندر سے منسوب ہے

Urdu meaning of aa.iina-e-gauharii

  • Roman
  • Urdu

  • lohe se banaa hu.a aa.iina jis kii baabat kahte hai.n sikandar ne i.ijaad kiya tha, vo aa.iina jis kii i.ijaad sikandar se mansuub hai

English meaning of aa.iina-e-gauharii

Noun, Masculine

  • a mirror of polished steel (attributed to Alexander the Great)

आईना-ए-गौहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे से बना हुआ आइना जिसके लिए कहा जाता है कि इसका अविष्कार सिकंदर ने किया था, वह आईना जिसका अविष्कार सिकंदर से संबद्ध है

آئِینَۂ گَوہَری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینَۂ گَوہَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینَۂ گَوہَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone