تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینَۂ باطِن" کے متعقلہ نتائج

آئِینَۂ باطِن

جس کا دل پاک و صاف ہو، صاف دل .

اَنْیاں بَتانا

سامنے کی سیدھی چوٹ لگانا، روبرو آکر براہ راست ضرب لگانا

اِن باتوں میں کیا رَکھا ہے

یہ سب باتیں عبث و بیکار ہیں ، یہ حرکتیں فضول اور بے نتیجہ ہیں

ظاہِر باطِن یَکْساں ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر باطِن ایک سا ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر اَور باطِن میں فَرْق ہونا

ظاہر میں کچھ، باطن میں کچھ اور ہونا، زبان پر کچھ دل میں کچھ ہونا

ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا

دیکھنے میں سیدھا مگر دل کا بُرا ہونا

ظاہِر و باطِن ایک سا ہونا

قول وعمل میں مطابقت ہونا، رن٘گ و اثر میں یکسانی ہونا، خارجی اور داخلی صورتوں کا ایک ہونا، دل اور زبان کا یکساں ہونا، ظاہر باطن یکساں ہونا

بَھیں ہونا

بھیں کی آواز نکالتے ہوئے مر جانا ، ٹیں ہو جانا.

بھان مَتِی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِیں کی اِینٹ کَہِیں کا روڑا

واہی تباہی یا مختلف قسم کے لوگوں کے مجمع کے لیے مستعمل

باطِل ہونا

جھوٹا ثابت ہونا، منسوخ ہونا، زائل ہونا، ردّ ہونا

بَھوں ہِلْنا

اشارہ ہونا

بائِن ہونا

(فقہ) طلاق بائن کے طور پر زوجیت سے خارج ہوجا نا .

بَطْن سے ہونا

حاملہ ہونا، امید سے ہونا، پیٹ سے ہونا

بائِیں طَرَف آنا

(کنایتہََ) بیوی بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَۂ باطِن کے معانیدیکھیے

آئِینَۂ باطِن

aa.iina-e-baatin•आईना-ए-बातिन

  • Roman
  • Urdu

آئِینَۂ باطِن کے اردو معانی

صفت

  • جس کا دل پاک و صاف ہو، صاف دل .

Urdu meaning of aa.iina-e-baatin

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka dil paak-o-saaf ho, saaf dil

English meaning of aa.iina-e-baatin

Adjective

  • clean-hearted
  • the mirror within, heart

आईना-ए-बातिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका दिल पवित्र और शुद्ध हो, साफ़ दिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینَۂ باطِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینَۂ باطِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone