تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی کرنا" کے متعقلہ نتائج

آئی کرنا

اپنی موت کا باعث ہونا

ہی ہی کَرنا

بیہودہ ہنسی ہنسنا ۔

ہی ہی ہی کَرنا

ہنسی کی آواز نکالنا ۔

ہاہا ہی ہی کَرنا

ہنسی ٹھٹھا کرنا، قہقہہ لگانا، بیہودہ ہنسنا

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا ہے اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

دُور ہی سے سَلام کرنا

بیزار ہونا، پناہ مانگنا

آپ ہی آپ باتیں کَرنا

خود اپنے آپ کو یا تصور میں کسی اور کو مخاطب کر کے کچھ کہنا.

ہَم ہی کو کَرنا سِکھانے آیا ہے

ہم سے چالاکی کرتا ہے

جِی ہِی جِی میں باتیں کَرْنا

آپ ہی آپ باتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی کرنا کے معانیدیکھیے

آئی کرنا

aa.ii karnaa•आई करना

محاورہ

آئی کرنا کے اردو معانی

  • اپنی موت کا باعث ہونا

Urdu meaning of aa.ii karnaa

  • Roman
  • Urdu

आई करना के हिंदी अर्थ

  • अपनी मौत का कारण होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone