تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہَلا" کے متعقلہ نتائج

آہَلا

طوفان، طغیانی، ریلا

آہَلانا

خوشی منانا.

آہلاد

خوشی، مسرت، جشن

آہْلادِت

خوش، مسرور

آہلادک

خوشی دینے والا، خوشی پیدا کرنے والی چیز

آہَلنا

خوش ہونا، باغ باغ ہونا

آبْلَہ

انگور کے دانے بلبلے کی طرح جِلد کا ابھار (مواد یا گرم پانی بھر جانے کے باعث) چھالا، پھپھولا

آلا

آلا اودل کا منظوم قصہ، منظوم رزمیہ داستان، بے سروپا قصہ، طول طویل داستان

آلَہ

کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل

آکِلَہ

(لفظاً) کھانے والا

آمْلَہ

ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

آلَہا

آلا، (مع تحتی الفاظ)

آجِلَہ

آجل کی تانیث

آہَل

مٹی کی تازگی، مٹی کا کوراپن

آہا ہا

آہا کی تکرار (براے تاکید)

اردو، انگلش اور ہندی میں آہَلا کے معانیدیکھیے

آہَلا

aahalaa•आहला

اصل: سنسکرت

دیکھیے: آلا

  • Roman
  • Urdu

آہَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طوفان، طغیانی، ریلا

اسم، مذکر

  • رک: آلا
  • آلھا اودل

Urdu meaning of aahalaa

  • Roman
  • Urdu

  • tuufaan, tuGyaanii, rela
  • rukah aalaa
  • aalhaa u.udal

आहला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तूफ़ान, तुग़्यानी अर्थात् नदी का चढ़ाव, पानी का रेला

    विशेष • तुग़्यानी=अधिक वर्षा आदि के कारण नदी या जलाशय के जल का बहुत तेजी के साथ और बहुत अधिक मान में बढ़ना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुक: आला
  • आल्हा ऊदल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone