تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگین" کے متعقلہ نتائج

آگین

موٹا، فربہ

آگِیْں

(جزو اول سے مل کر) بھرا ہوا، پُر، مالامال، کے معنی میں مستعمل

بہار آگیں

پر بہار

حسرت آگیں

حسرت سے بھرا ہوا، غمزدہ، مایوس

زہر آگیں

زہر سے بھرا ہوا، زہریلا، زہر آلودہ

کَیف آگیں

سُرور سے بھرا ہوا، نشہ آور، نشاط آور

سُرْمَہ آگیں

سرمہ لگی ہوئی آنکھ

زَہْر آگِین

زہر بھرا ہوا ، زہریلا .

غَم آگِیں

پُردرد، دکھوں سے بھرا ہوا، غمگین

مُحَبَّت آگِیں

محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز، پُرخلوص

دَرْد آگِیں

درد سے بھرا ہوا ، تکلیف دہ، پردرد

خَیال آگِیں

خیال سے بھرا ہوا ۔

خوش آگِیں

مسرور کن، خوشی سے بھرا ہوا، فرحت بخش

شِعْر آگِیں

لطافتِ شعر سے معمور ، شعریت آمیز ، شعر کی طرح لطیف ، خوش آہنگ .

شور آگِیں

उन्माद और पागलपन से भरा हुआ।

اردو، انگلش اور ہندی میں آگین کے معانیدیکھیے

آگین

aagiin•आगीन

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آگین کے اردو معانی

صفت

  • موٹا، فربہ
  • بھرا ہوا

Urdu meaning of aagiin

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa, farba
  • bhara hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگین)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone