تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگیلون" کے متعقلہ نتائج

آگیلون

دمشق کا بوٹی دار ریشم

اُگَلْنا

نکلی ہوئی چیز کو منھ کے زریعہ پیٹ سے نکالنا، قے کرنا

اُگْلانا

اگلنا (رک) کا متعدی .

اُگالْنا

chew the cud, ruminate

اُوگَلْنا

رک : اگلنا.

اُگَلْوانا

اگلنا (رک) کا متعدی المتعدی .

ہَڑ کھائیں بَہیڑ اُگلیں

کہیں کچھ کریں کچھ

کھایا اُگَلْنا

قے کرنا ، راز کی بات ظاہر کرنا .

آگ اگلنا

ظلم کرنا

لَہُو اُگَلنا

سل کا مرض ہوجانا، مرض سِل میں مبتلا ہوکر مرنا، سخت آزار سہنا، خون کی قے کرنا، تپ دق ہونا، پھیپھڑے میں زخم پڑ کر منھ سے لہو آنے لگنا

خُون اُگَلْنا

قتل و غارت گری ہونا ۔

سونا اُگَل٘نا

حد درجہ زرخیز و نفع بخش ہونا .

راز اُگَلْنا

رک : راز افشا کرنا .

زَہْر اُگَلْنا

سانپ کا اپنے منھ کی تھیلی کے زہر کو زخم میں پہنچانا

مَوت اُگَلنا

قتل عام کرنا، گولی کا نشانہ بنانا، موت کے گھاٹ اتارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگیلون کے معانیدیکھیے

آگیلون

aagiiluun•आगीलून

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آگیلون کے اردو معانی

اسم

  • دمشق کا بوٹی دار ریشم

Urdu meaning of aagiiluun

  • Roman
  • Urdu

  • damishaq ka buuTiidaar resham

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگیلون)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگیلون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone