تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آگ کَرْنا

برا فروختہ کرنا، غصہ دلانا، مشتعل کرنا

مِزاج آگ کَرنا

مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کرنا ، تیزی پیدا کرنا ؛ غصّہ دلانا

مزاج آگ کرنا

۔مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کردینا۔تیزی پیدا کردینا۔مثال کے لئے دیکھو مٹی کا پتلا۔

مِزاج کو آگ کَرنا

طبیعت میں تیزی پیدا کرنا ۔

مِزاج کا آگ کَرنا

۔مزاج کوتیز کرنا۔؎

لَکْڑی آگ پَرْ سِیدھی کَرْنا

آگ کی گرمی پہنچا کر لکڑی سیدھی کرنا

پیٹ کی آگ کو ٹَھنْڈا کَرْنا

رک : پیٹ کی آگ بجھانا.

آگ رَوشَن کَرنا

آگ مشتعل کرنا، آگ جلانا

آگ سَرد کَرنا

آگ ٹھنڈی کرنا، آگ بجھانا

آگ کو پانی کَرنا

آگ ٹھنڈی کرنا، آگ بجھانا

آگ ٹَھنڈی کَرنا

آگ پر پانی یا راکھ وغیرہ ڈال کر اس کی سوزش ختم کردینا، آگ بجھا دینا

آگ پَر سِیدھا کَرنا

لوہے کو بار بار تپا کر اس کا خم نکالنا

لَکڑی آگ پَر سِیدھی کَرنا

۔ آگ کی گرمی پونہچا کر لکڑی کو سیدھا کرنا۔

آگّیا کَرنا

حکم دینا، فرمان جاری کرنا، کسی سے کچھ کرنے کے لیے کہنا

آگے کَرْنا

سامنے رکھنا یا لانا، دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کَرْنا کے معانیدیکھیے

آگ کَرْنا

aag karnaa•आग करना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

آگ کَرْنا کے اردو معانی

  • برا فروختہ کرنا، غصہ دلانا، مشتعل کرنا
  • گرم کرنا
  • مزاج کو گرم کرنا
  • (ہندو) آگ تیار کرنا، آگ سلگانا

Urdu meaning of aag karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buraa faroKhtaa karnaa, Gussaa dilaana, mushtil karnaa
  • garm karnaa
  • mizaaj ko garm karnaa
  • (hinduu) aag taiyyaar karnaa, aag sulgaanaa

English meaning of aag karnaa

  • to light or make a fire, to make (a thing) exceedingly warm, to excite anger or envy (used among women)

आग करना के हिंदी अर्थ

  • भड़काना, ग़ुस्सा दिलाना, उत्तेजित करना
  • गर्म करना
  • स्वभाव को गर्म करना
  • (हिंदू धर्म) आग तैयार करना, आग सुलगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone