تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادِلِ اَعْلیٰ" کے متعقلہ نتائج

عادِلِ اَعْلیٰ

(سیاسیات) بڑا سیاسی اور قانونی عہدہ دار، وزیرِ سیاست و عدالت

ہِلالی

ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا

ہُلہُلی

خوشی کی آواز جو عورتیں نکالتی ہیں

ہالاہَلی

نشہ آور مشروب ؛ شراب

ہُلاہُلی

رک : ہلہلی ؛ خوشی کے موقع پر نکالی جانے والی مہمل آوازیں.

اَلالی

مستی ، امنگ

ہَلْہَلی

کانپنا، لرزنا، لرزہ، بخار، بیماری

اِدْخالی

اندر سے تعلق رکھنے والا ، اندرونی ، داخلی.

اِدْلال

ہدایت، رہنمائی، راہ دکھانا

عَقْلِ اَع٘لیٰ

(فلسفہ) رک : عقل اوّل .

اَلعَلی

(لفظاً) بلند، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

عُہ٘دَۂ عالِیَہ

اعلٰی و ارفع منصب ، بلند مرتبہ ، عظیم مرتبہ.

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

ہادی

آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما

عَہْدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار

اردو، انگلش اور ہندی میں عادِلِ اَعْلیٰ کے معانیدیکھیے

عادِلِ اَعْلیٰ

'aadil-e-aa'laa•'आदिल-ए-आ'ला

وزن : 21222

موضوعات: سیاسیات

  • Roman
  • Urdu

عادِلِ اَعْلیٰ کے اردو معانی

صفت

  • (سیاسیات) بڑا سیاسی اور قانونی عہدہ دار، وزیرِ سیاست و عدالت

Urdu meaning of 'aadil-e-aa'laa

  • Roman
  • Urdu

  • (siyaasyaat) ba.Daa sayaasii aur qaanuunii ohdaadaar, vaziir-e-siyaasat-o-adaalat

English meaning of 'aadil-e-aa'laa

Adjective

  • minister of justice

'आदिल-ए-आ'ला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (राजनीति) वरिष्ठ राजनीतिक और क़ानूनी अधिकारी, राजनीति और न्याय मंत्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادِلِ اَعْلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادِلِ اَعْلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone