تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آڑ میں" کے متعقلہ نتائج

آڑ میں

behind, under cover, in ambush, under the pretence of

آڑ میں آنا

بیچ میں پڑنا، جیسے: جو چیز آڑ میں آئی سیلاب اسے بہالے گیا

آڑ میں چھپنا

پردہ کرنا

آڑ میں آجانا

اوٹ میں ہو جانا

وَقْت کی آڑ میں

وقت کو بہانہ بنا کر، موقعے یا حالات سے فائدہ اٹھا کے

چُپ کی آڑ میں

خاموشی کے بہانے

ڈاڑھی کی آڑ میں شِکار کَرْنا

نیک صورت بنا کر بُرے کام کرنا، دھوکہ دینا

ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

adopt underhand means, do something covertly

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

داڑھی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

در پردہ کوئی بُرا کام کرنا ؛ چُھپ کر کوئی بُرائی کرنا.

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے

پیٹ میں آڑْ ہونا

بچوں کے پیٹ میں قبض کی وجہ سے درد ہونا

پیٹ میں آڑ ہونا

۔(عو) بچوں کو قبض کی وجہ سے درد ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آڑ میں کے معانیدیکھیے

آڑ میں

aa.D me.n•आड़ में

English meaning of aa.D me.n

  • behind, under cover, in ambush, under the pretence of

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آڑ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آڑ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone