تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو مِٹنا" کے متعقلہ نتائج

آبْرُو مِٹنا

آبرو مٹانا کا لازم

آبْرُو مِٹانا

عزت، ساکھ یا شہرت برباد کرنا، حرمت گنوانا

آبْرُو مِلْنا

عزت حاصل کرنا، مرتبہ ملنا، ناموری یا شہرت ہونا

آبْرُو لُٹْنا

عزت ملیا میٹ ہونا، ذلیل ہونا

آبْرُو خاک میں مِلنا

آبرو خاک میں ملانا کا لازم، بے عزت ہونا، آبرو ضائع ہو جانا

آبْرُو سے مِلنْا

عزت اور وقعت کے ساتھ کوئی چیز حاصل ہونا

آبرو مٹا دینا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

آرْزُو مِٹْنا

یاس ہونا، تمنا كا باقی نہ رہنا۔

آرْزُو مِٹانا

امید كھونا، امید كے خلاف كرنا، شوق كو خاک میں ملانا

آرْزُو خاک میں مِلْنا

آرزو خاک میں ملانا جس كا یہ لازم ہے، امید ٹوٹ جانا، توقع ختم ہوجانا

آرْزُو خاک میں مِلانا

مایوس كرنا، امید توڑ دینا، توقع ختم کردینا

آبْرُو مِٹّی میں مِلانا

رک: آبرو خاک میں ملانا.

آبرو کو خاک میں ملانا

عزت کھونا، بے عزتی کرانا

آبْرُو خاک میں مِلانا

(اپنی یا دوسرے کی) عزت ضائع کرنا، موجودہ عزت یا ساکھ کو برباد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو مِٹنا کے معانیدیکھیے

آبْرُو مِٹنا

aabruu miTnaa•आबरू मिटना

محاورہ

دیکھیے: آبْرُو مِٹانا

  • Roman
  • Urdu

آبْرُو مِٹنا کے اردو معانی

  • آبرو مٹانا کا لازم
  • عزت، ساکھ یا شہرت برباد کرنا، حرمت گنوانا
  • پاک دامنی میں داغ لگانا

Urdu meaning of aabruu miTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aabruu miTaanaa ka laazim
  • izzat, saakh ya shauhrat barbaad karnaa, hurmat ganvaanaa
  • paak daamanii me.n daaG lagaanaa

आबरू मिटना के हिंदी अर्थ

  • आबरू मिटाना का अकर्मक
  • सम्मान, साख या प्रसिद्धि नष्ट करना, मर्यादा गँवाना
  • पवित्रता में दाग़ लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو مِٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو مِٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone