تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

آبْرُو بَنْنا

عزت و وقار اور ساکھ کو اپنے عمل رکھ رکھاؤ سے بر قرار رکھنا، ناموری یا شہرت پر حرف نہ آنے دینا

آبْرُو پَر بَنْنا

عزت میں فرق آنا، وقعت میں کمی ہو جانا، حرمت یا عصمت کا خطرے میں پرنا

آبْرُو پَر آ بَنْنا

عزت و حرمت کا خطرے میں ہونا.

آبرو بنانا

عزت و وقار حاصل کرنا

آبْرُو بَچنا

آبرو بچانا کا لازم

آبْرُو بَہانا

عزت برباد کرنا، بے عزت کرنا، ذلیل و حقیر کردینا

ہِیرو بَنْنا

نمونہ ٔ خوبی شخص یا کردار ہونا ۔

نِشانِ عِبرَت بَننا

عبرت کا نمونہ قرار پانا ، ایسا ہو جانا جسے دیکھ کر لوگ نصیحت پکڑیں

ہِیرو بَنانا

کسی شخص کو مثال بنا کر پیش کرنا ، مثالی شخص تسلیم کرنا ۔

نِشانِ عِبرَت بَنا دینا

ایسا بنا دینا جسے دیکھ کر انسان نصیحت پکڑے ؛ بہت برا حال کرنا ، سخت سزا دینا ۔

نِشانِ عِبرَت بَنانا

ایسا بنا دینا جسے دیکھ کر انسان نصیحت پکڑے ؛ بہت برا حال کرنا ، سخت سزا دینا ۔

آبْرُو بَخْشنا

مرتبہ بڑھانا، بزرگی دینا، توقیر بڑھانا

آرْزُو بَرآنا

حسرت نكلنا، مراد پوری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو بَنْنا کے معانیدیکھیے

آبْرُو بَنْنا

aabruu ban.naa•आबरू बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آبْرُو بَنْنا کے اردو معانی

  • عزت و وقار اور ساکھ کو اپنے عمل رکھ رکھاؤ سے بر قرار رکھنا، ناموری یا شہرت پر حرف نہ آنے دینا

Urdu meaning of aabruu ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • izzat-o-vaqaar aur saakh ko apne amal rakh rakhaav se barqaraar rakhnaa, naamavrii ya shauhrat par harf na aane denaa

आबरू बनना के हिंदी अर्थ

  • मान-मर्यादा एवं प्रतिष्ठा को अपने कार्यों से स्वतंत्र रखना, प्रतिष्ठा या प्रसिद्धि पर आँच न आने देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone