تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْلُوک" کے متعقلہ نتائج

آبْلُوک

دو مرتبہ صاف کیا ہوا شکر یا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے، دوبارہ صاف کیا ہوا قند، قند مکرر، قند سفید، مصری، آبلوج

آبْلُوج

مصری، قند

آبْلُوس

نیلا تھوتھا

اَبْلَقا

لوے کے برابر اور مینا سے مشابہ ایک خوش آواز چڑیا، جس کے پر سیاہ یا بھورے ہوتے ہیں اور پوٹا سفید، (لاطینی : Linnaeus)

اَبْلاک

رک : اَبلا کھا .

اَبْلاکھا

خواہش ، آرزو ، تمنا .

اَبِھلاکھا

خواہش، آرزو، تمنا

آبلُوچ

دو مرتبہ صاف کیا ہوا شکر یا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے، دوبارہ صاف کیا ہوا قند، قند مکرر، قند سفید، مصری

اَبْلَق

دو رنگا، خصوصاً سیاہ اور سفید، چتکبرا، کئی رنگوں والا

اَبْلَقِ چَشْم

آنکھ جو سیاہی، سفیدی نیز گردش کی خصوصیات میں چتکبرے گھوڑے سے مشابہ ہو

اَبْلَقِ اَیّام

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اَبْلَقِ لَیل و نَہار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں، ابلق ایام

اَبْلَقِ روزْگار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اَبِھلاکھ

ابھلاکھا (رک).

آب روک

جس میں پانی نہ رسے، پانی کے رساو کو روکنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْلُوک کے معانیدیکھیے

آبْلُوک

aabluuk•आबलूक

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

آبْلُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو مرتبہ صاف کیا ہوا شکر یا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے، دوبارہ صاف کیا ہوا قند، قند مکرر، قند سفید، مصری، آبلوج

Urdu meaning of aabluuk

  • Roman
  • Urdu

  • do martaba saaf kyaa hu.a shukriya qand jo bahut umdaa aur shaffaaf hotaa hai, dubaara saaf kyaa hu.a qand, qand mukarrar, qand safaid, misrii, aa bluuj

English meaning of aabluuk

Noun, Masculine

  • white sugar, twice refined sugar, double refined candy, crystallized sugar, candy

आबलूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो बार शोधित चीनी, सफ़ेद शक्कर, खंड शर्करा, मिस्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْلُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْلُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone