تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْلَہ دِل" کے متعقلہ نتائج

آبْلَہ دِل

دل کے پھپھولے

اُبَالی دال مِلنا

کم درجے کی خوراک ملنا

دِل کا اُبال

جوشِ دل

دِل اُبَل آنا

دل بھر آنا ، مائل بہ گِریہ ہونا ، رِقّت طاری ہونا.

دِل میں آبْلے ڈالْنا

سخت رنج پہن٘چانا ، بہت دکھ دینا .

باسی دال کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش، باسی کڑھی کا ابال

دِل کے آبْلے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (بَھبولے) پھوڑنا

جَیسی دال وَیسا اُبال

فرع کے حالات کے مطابق نتیجہ نکلتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْلَہ دِل کے معانیدیکھیے

آبْلَہ دِل

aabla-e-dil•आबला-ए-दिल

اصل: فارسی

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

آبْلَہ دِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل کے پھپھولے
  • وہ سوزش جو کسی کے رشک و حسد سے دل میں پیدا ہو

شعر

Urdu meaning of aabla-e-dil

  • Roman
  • Urdu

  • dil ke phaphole
  • vo sozish jo kisii ke rashak-o-hasad se dil me.n paida ho

English meaning of aabla-e-dil

Noun, Masculine

  • blister in the heart
  • a cause of distress

आबला-ए-दिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल के फफोले
  • वह जलन जो किसी के ईर्ष्या से हृदय में उत्पन्न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْلَہ دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْلَہ دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone