تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبگون" کے متعقلہ نتائج

آبگون

پانی کے رنگ کا، آسمانی، نیلا

طاسِ آبْگون

آسمان

آبْگِینَہ

شیشہ، بلور، کان٘چ

آبگانہ

اسقاط حمل

اَبھاگْنِی

بدقسمت

آبْرُون

(نباتیات) ایک قسم کی بوٹی جو دیواروں کی جڑوں اور سایہ دار مقامات میں اگتی ہے اور پتے ہمیشہ سبز رہتے ہیں اور کبھی نہیں جھڑتے، حی العالم، بطور دوا مستعمل

آبْ گُوں

گیہوں کا نشاستہ اور گیہوں کا گودا

آبْگینۂ فانُوس

لالٹین کا شیشہ

اُوبھاگِن

بدقسمت ، بدبخت ۔

اَبھاگِن

بد نصیب، بد قسمت

گُنْبَدِ آبْگِینَہ رَنگ

رک : گنبدِ نیل گوں ؛ (کنایۃً) آسمان.

کَفِ آبْگِینَہ

وہ جھاگ جو شیشے کے پگھلانے سے اوپر آ جاتا ہے.

کَفِ آبگِیناہ

۔(ف) مذکر۔ وہ جھاگ جو شیشہ کے پگھلانے سے اوپر آجاتہے۔

آگُو

آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.

آگو

آگے، پیش، اگاڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں آبگون کے معانیدیکھیے

آبگون

aabguun•आबगून

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آبگون کے اردو معانی

صفت

  • پانی کے رنگ کا، آسمانی، نیلا
  • آسمان
  • شیشہ
  • برف
  • چمکدار تلوار
  • کلف جس میں تیل ملا ہوا ہو

Urdu meaning of aabguun

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ke rang ka, aasmaanii, niila
  • aasmaan
  • shiisha
  • barf
  • chamakdaar talvaar
  • kalaf jis me.n tel mila hu.a ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبگون)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبگون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone