تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب آب" کے متعقلہ نتائج

اَخّورا

آبخورہ، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں آب آب کے معانیدیکھیے

آب آب

aab-aabआब-आब

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: غم

  • Roman
  • Urdu

آب آب کے اردو معانی

صفت

  • پسینے میں نہایا ہوا، عرق آلود (شرم و ندامت)
  • شرمندہ
  • (درد وغم یا شدت حرارت سے) پانی پانی، گھلا ہوا
  • (غم خواری یا ہمدردی سے) پگھلا ہوا، نرم

شعر

Urdu meaning of aab-aab

  • Roman
  • Urdu

  • pasiine me.n nahaayaa hu.a, arq aaluud (shram-o-nadaamat
  • sharmindaa
  • (dard vaGam ya shiddat haraarat se) paanii paanii, ghulaa hu.a
  • (GamKhaarii ya hamdardii se) pighlaa hu.a, naram

English meaning of aab-aab

Adjective

  • a state of being ashamed/blushed, to be thoroughly ashamed or abashed
  • wet in sweat, To be drenched with perspiration

आब-आब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पसीने में नहाया हुआ, पसीने से भीगा (लज्जा और प्रायश्चित), लज्जित
  • (दर्द और शोक या अधिक तापमान से) पानी-पानी, घुला हुआ
  • (सहानुभूति या हमदर्दी से) पिघला हुआ, कोमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخّورا

آبخورہ، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب آب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب آب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone