تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"a posteriori" کے متعقلہ نتائج

a posteriori

استقرائی (استدلال)، جو مشاہدے، تجربے یا دلیل پر مبنی ہو۔ .

پیشْتَر

سابق میں، ماضی میں، پہلے، بہت پہلے

پُشْتارا

۱. بوجھا ، گٹھا ، بڑی گٹھڑی ، بڑا بنڈل ، بھاری وزن .

پُشتارہ

پشتوراہ کا مخفف، بوجھ، گٹھا، گٹھری یا وہ بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا جائے یا اٹھایا جاسکے، اتنا بوجھ جسے پیٹھ پر اٹھایا جاسکے

پیسْٹْری

ایک قسم کی مٹھائی جو میدے شکر اور انڈے وغیر کے امتزاج سے بنائی اور تنور یا یا بھٹی میں پکائی جاتی ہے .

پُسْتارَہ

رک : پُشتارہ.

پُسْتارے

رک : پشتارے .

پَسْتَر

رک : پس (۱) کا تحتی ، پس تر .

پُشْتَیر

سوار

خاک کا پُشْتارا

راکھ کا ڈھیر مراد بے معنی چیز .

پاسْچَری اِدارَہ

رک : پاسچر انسٹیٹیوٹ.

کیک پِیسْٹِری

بیکری کی میٹھی اشیا ، پیسٹری اور بسکٹ وغیرہ .

گُناہوں کا پُشْتارَہ

گناہوں کی کثرت ، لداوے کا لداوا

پَسْٹَر کی لینا

۔ (عو) لکھنؤ۔ اقرار سے پھر جانا۔ (فقرہ) دیکھو مجھ سے پسٹر کی نہ لینا۔

فَوراً سے پیشْتَر

بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .

a posteriori کے لیے اردو الفاظ

a posteriori

ˌeɪ pɒsˌter.iˈɔː.raɪ

a posteriori کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • استقرائی (استدلال)، جو مشاہدے، تجربے یا دلیل پر مبنی ہو۔ .
  • تجربی طور پر، نتائج سے علت کا استنباط کرتے ہوئے ( متضاد : A PRIORI ).

a posteriori के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • असतक़राई (इस्तिदलाल), जो मुशाहिदे, तजुर्बे या दलील पर मबनी हो।
  • तजुर्बी तौर पर, नताइज से इल्लत का इस्तिंबात करते हुए ( मुतज़ाद : A PRIORI )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (a posteriori)

نام

ای-میل

تبصرہ

a posteriori

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone