تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ku klux klan" کے متعقلہ نتائج
ku klux klan کے لیے اردو الفاظ
ku klux klan کے اردو معانی
اسم
- کوکلس کلان
- ایک خفیہ انجمن جو جنوبی ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں خانہ جنگی کے بعد اس مقصد سے بنائی گئی کہ تشدد اور دہشت گردی کے ذریعے سفید فام باشندوں کی برتری قائم کی جائے
- 1915ء میں بنایا گیا ایک خفیہ گروہ جو صرف سفید فام امریکی نژاد پروٹسٹنٹ فرقے کے باشندوں پر مشتمل تھا اور دوسرے تمام گروہوں کا مخالف تھا، خصوصاً حبشی، یہودی اور کیتھولک کا
ku klux klan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोकिलस क्लान
- एक खु़फ़ीया अंजुमन जो जुनूबी रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में ख़ानाजंगी के बाद इस मक़सद से बनाई गई कि तशद्दुद और दहश्तगर्दी के ज़रीये सफ़ैद फ़ाम बाशिंदों की बरतरी क़ायम की जाये
- 1915ए- में बनाया गया एक खु़फ़ीया गिरोह जो सिर्फ़ सफ़ैद फ़ाम अमरीकी नज़ाद प्रोटैस्टैंट फ़िरक़े के बाशिंदों पर मुश्तमिल था और दूसरे तमाम गिरोहों का मुख़ालिफ़ था, ख़ुसूसन हब्शी, यहूदी और कैथोलिक का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ku klux klan)
ku klux klan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔