تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وعدے" کے متعقلہ نتائج

وعدے

اقوال، مواعید،

وَعدے دار

قول و قرار کرنے والا نیز جس سے کسی نے عہد کیا ہو ۔

وَعدے وَعِید

بہت سے عہد و پیمان ۔

وعدے کا پورا

وہ جو اقرار کر کے پورا کرے

وَعدے سُنانا

رک : وعدہ کرنا جو فصیح ہے ۔

وَعدے پَر آنا

جس وقت آنے کا عہد ہو اس وقت پر آنا ، حسب وعدہ پہنچنا ۔

وَعدے کا پَکّا

صادق الوعد، سچا عہد کرنے والا، عہد پورا کرنے والا

وَعدے پَر جِینا

پیمان پورا کیے جانے کی اُمید پر زندہ رہنا ، ایفائے عہد کی اُمید پر جیتے رہنا ۔

وَعْدے سے پِھرنا

اقرار پورا نہ کرنا ، بد عہدی کرنا ، کہے پر عمل نہ کرنا ۔

وَعدے سے مُکَرنا

رک : وعدے سے پھرنا ۔

وَعدے کا سَچّا

صادق الوعدہ، سچا عہد کرنے والا، عہد پورا کرنے والا، وعدے کا پکا، عہد نبھانے والا

وَعدے سے پَلَٹ جانا

عہد کرکے مکر جانا، اقرار کرکے انکار کر دینا، بات بدل دینا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

وَعدے کا پاس ہونا

عہد پورا کرنے کا خیال ہونا

وَعدے سے پِھر جانا

اقرار پورا نہ کرنا ، بد عہدی کرنا ، کہے پر عمل نہ کرنا ۔

وَعدے سے نِکَل جانا

رک : وعدے سے پھرنا ، بات سے مکر جانا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

وَعدے سے بَدَل جانا

قول سے پھر جانا ، مکر جانا ۔

وَعدے پَہ پُورا اُتَرنا

عہد پورا کرنا ، عہد نبھانا ، کہے پر عمل کرنا ۔

وَعدے پَر قائِم رَہْنا

قول سے نہ پھرنا، اقرار کر کے انکار نہ کرنا

وَعْدے کی پاس داری

عہد پورا کرنا ، قول نبھانا ۔

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

وَعدے میں تَخَلُّف ہونا

وعدہ خلافی ہونا، عہد پورا نہ کیا جانا

حَشْر کے وَعْدے پَر دینا

۔ایسا قرض دینا جس کے وصول ہونے کی کبھی امید نہ ہو۔ ؎

جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا

وعدہ خلافی اچھی نہیں

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone