تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اُلَٹْنا

اوندھ جانا، اوندھا ہو جانا

اُلَٹْنا پَلَٹْنا

الٹ پلٹ کے مادے کا فعل لازم یا متعدی، ترتیب بگاڑنا، گڑبڑ کرنا، ترتیب بدلنا

دِل اُلَٹْنا

دل پریشان ہونا.

بات اُلَٹْنا

۱. معاملہ برعکس ہونا ، حالات کا مخالف رخ اختیار کرنا.

دُنیا اُلَٹْنا

برباد کرنا ، لوٹنا

دَریا اُلَٹْنا

بہت تحقیق و تلاش کرنا ، کھنگال ڈالنا.

پَٹّا اُلَٹْنا

(سوداگری) دیوالا نکالنا ، دیوالیہ ہونے کے اعلان کا ایک طریقہ جس میں دوکاندار دکان کھول کر اپنے بیٹھنے کی گدی کو اُلٹ دیتا ہے اور اپنی جگہ سے علیحدہ ہوکر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اس عمل سے بازار میں اس کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس سے کاروبار کرنا بند کردیا جاتا ہے ، ٹاٹ الٹنا .

مَت اُلَٹْنا

عقل جاتی رہنا ، مت ماری جانا (مت اُلٹ/دینا (رک) کا لازم) ۔

دُعا اُلَٹْنا

جس کام کے لیے وِرد یا وظیفہ پڑھا جائے اس کا اُلٹا ظہور میں آنا ، دعا کا مخالف اثر ہو جانا.

قِسْمَت اُلَٹْنا

حالات کا پلٹا کھانا، نصیبہ بگڑ جانا، حالات کا ناموافق ہونا.

سانس اُلَٹْنا

دم رُکنا ، اندر ہی اندر سان٘س لینا ، سان٘س قابو میں نہ ہونا.

پَرا اُلَٹْنا

صف لشکر کا پرا گندہ ہونا ، فوج کا درہم برہم ہونا ، (مجازاً) تباہی یا بربادی ہونا .

مُقَدَّر اُلَٹْنا

برے دن آنا ، ناکامی ہونا ، کام موافق ِمراد نہ ہونا ۔

حَشْر اُلَٹْنا

رک: حشر بپا (--- بَرْپا) ہونا

زَمِین اُلَٹْنا

زمین کا پلٹا کھانا، قیامت ٹوٹنا، افتاد پڑنا، غضب کرنا، معاملہ تلپٹ ہو جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone