تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ۔

ٹُوٹْنا پُھوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، مسلم نہ رہنا.

آ ٹُوٹْنا

ہلّہ بول دینا، حملہ آور ہونا، (کسی شخص یا جگہ پر) ہجوم کرنا، جمع کرنا

دِل ٹُوٹْنا

شکستہ خاطر ہونا، ہمّت ہار بیٹھنا، مایوس ہونا، افسردہ ہونا

بات ٹُوٹْنا

بات توڑنا کا لازم

خواب ٹُوٹْنا

نیند ختم ہو جانا ، نیند سے بیدار ہو جانا .

سَر ٹُوٹْنا

سر پُھوٹنا ، زخمی ہونا ، مضروب ہونا.

پانی ٹُوٹْنا

پانی کا (کنْویں وغیرہ میں) خشک یاکم ہوجانا

جان ٹُوٹْنا

جان توڑنا (رک) کا لازم ؛ مرنا ، دم نکلنا.

گَلا ٹُوٹْنا

آواز بھرّانا ، آواز بیٹھ جانا.

قَدَم ٹُوٹْنا

دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پان٘و ملا کر چلنے والوں میں کسی کا اس اصول سے منحرف ہونا ، بائیں سے دایاں قدم ملا کر نہ چلنا .

سِتارَہ ٹُوٹْنا

پٹا خیدار بندوق کی ٹوپی یعنی پٹاخے کا گھوڑے کی چوٹ سے شعلہ پکڑنا اور بندوق کا چل جانا

پاوں ٹُوٹْنا

پان٘و توڑنا (رک) کا لازم.

پاؤں ٹُوٹْنا

۔ دوڑتے دوڑتے تھک جانا۔ چلتےچلتے حیراں ہوجانا۔ پاشکستہ ہونا۔ ؎

مُنْھ ٹُوٹْنا

۔ مُنھ میں چوٹ آنا۔ ؎

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone