تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنانا" کے متعقلہ نتائج

سُنانا

۱. کان میں ڈالنا ، کہنا ، بیان کرنا .

سُنْنا سُنانا

کان میں اپنی بات ڈالنا، جتانا، آگاہ کرنا اور دوسروں کی بات پر توجہ دینا

سَو سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا .

کَہانی سُنانا

ذکر کرنا ، یاد کرنا ، یاد رکھنا.

بات سُنانا

کوئی حرف من٘ھ سے نکالنا جس سے آواز یا گفتگو سننے کا موقع ملے

ڈَر سُنانا

خوف دِلانا ، آگاہ کرنا.

نَئِی سُنانا

نئی بات بیان کرنا ، عجیب و غریب اور انوکھی خبر لانا ۔

کَہہ سُنانا

بیان کرنا

خَبَر سُنانا

حال معلوم کرانا

گَلا سُنانا

آواز سنانا

باتیں سُنانا

برا بھلا طعن تشنیع کرنا

حال سُنانا

ماجرا بیان کرنا، حالت ظاہر کرنا، کیفیت بتانا

مُژدَہ سُنانا

مژدہ دینا، خوش خبری دینا

بولیاں سُنانا

طعنے دینا، آوازیں کسنا

صَلَوٰۃ سُنانا

گالیاں دینا ، برا بھلا کہنا ، رک : صلواتیں سنانا جو زیادہ مستعمل ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone