تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سے" کے متعقلہ نتائج

سے

ایک سا جس کی یہ مغیرہ صورت اور ترکیبات ذیل میں مستعمل ہے

سے نَو

نیا طریقہ، نیا انتظام

سے ایک

بہتر سے بہتر.

سے کَل

(الجبراسیٹ) کسی مجموعے کی ایسی ترتیب جو مکمل ہو

سے وار ہَل٘گاؤ

(سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.

سے عِبارَت ہونا

be characterized by, have (a quality)

سے مُدَوَّر

(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.

سے وار

سلسلے وار قاعدے سے ، با ضابطہ ، درجہ بدرجہ .

سے وِراثَت

(قانون) وراثت کو ایسی ترتیب دینا کہ ورثا کو حسب استحقاق و حسب قاعدہ حصہ مل جائے اور کسی قسم کی حق تلفی تقدم و تاخر وغیرہ میں نہ ہونے پائے ، وراثت کو درجہ بدرجہ مقرار کرنا

سے کِفالَت

(قانون) کسی جائداد پر زیر ہاری کی درجہ بندی یا تقدم و تاخر.

سے کَنّی دبنا

be under someone's pressure

سے وار مَجْمُوعَۂ قَوانین

(مسیحی) شریعت نامہ ، انگ : Code , Codex of Canon Low (English - urdu Dictionary of Christian Terminology)

میں سے

اندر سے

ہَم سے

مجھ سے ، میری ذات سے ۔

کَہے سے

۔کہنے سے۔ حکم سے۔ ؎

کَہاں سے

کدھر سے، کیسے، کس طرح، کیون٘کر

کَہِیں سے

کسی اونچے مقام سے (بطور طنز) ، کسی جگہ سے.

ٹھینگے سے

بلا سے، کچھ پروا نہیں

دِل سے

ازخود اپنی طرف سے

اَب سے

henceforth, from now on, in future

یا سے

اس سے

ہوتے سے

ہونے سے ، ہونے کی وجہ سے ۔

مُجھ سے

میری ذات سے

اِس سے

اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے

پَہلے سے

ابتدا سے، شروع سے (کسی ضرورت یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)

یَہاں سے

اس جگہ سے، اس علاقے یا مقام سے

جا سے

مناسب، درست، موقع و محل کے مطابق، جائز، صحیح

جی سے

آمادگی کے ساتھ ، دل کھول کر ، جی جان سے.

پِھر سے

دوبارہ، از سر نو، نئے سر سے

جائے سے

ٹھکانے سے ، ٹھیک ، درست ، مناسب ، بجا ، موقع سے .

وَہاں سے

اُس جگہ سے ، اُدھر سے ۔

وَہیں سے

اسی جگہ سے ، اسی مقام سے ، وہاں ہی سے ۔

جَب سے

اس وقت سے، جس وقت سے

ذَرِیعَہ سے

وسیلے سے ، وساطت سے ، وجہ سے ، سبب سے ، رُو سے ، بدولت.

مُجھی سے

مجھ جیسے، میرے ہی جیسے، میری ہی طرح کے، میری ہی مانند

تُم سے

تم جیسے ، تمہاری طرح کے

رَن٘گ سے

انداز سے ، طریقہ سے .

جَہاں سے

from which place, whence

کِس سے

whom? from whom?

تَعَشُّق سے

محبت سے، پیار سے

کِسی سے

from anyone

میرے سے

مجھ سے

مُنہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

جِس سے

from whom, from which, whereby, as a result of which

جَگَہ سے

۔درست۔ ٹھیک۔ بجا۔ قابل تسلیم۔ موقع سے۔ جسب موقع۔ برمحل۔

ہَتّھے سے

(پتنگ کا) ہاتھ پر سے ۔

ہَمیشَہ سے

سدا سے ۔

گَھر سے

جیب سے

نَظَر سے

لحاظ کرکے، خیال کرکے، خیال کرتے ہوئے، وجہ سے، یہ سوچ کر، سبب سے

ہُنَر سے

خوبصورتی یا سلیقے سے ؛ مہارت کے ساتھ ؛ چترائی سے ؛ فنکارانہ انداز سے ۔

طَرَح سے

ایک حالت سے ، ایک وضع پر .

خُود سے

ازخود، اپنے آپ

مَوْقََعْ سے

وقت کے موافق، وقت دیکھ کر، وقت سے، وقت مناسب پر، ڈھنگ کے ساتھ، اتفاقاً، اچانک

مَوْقَعِے سے

timely, opportune

فَوراً سے پَہْلے

بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .

صَرْفَہ سے

کفایت سے ، جز رسی سے ، کترپیونت سے ، کفایت شعاری سے

سَہَج سے

slowly, gradually, carefully, in low voice, softly

وَجَہ سے

سبب سے، باعث سے

ہَنسی سے

خندہ پیشانی سے ، خوش دلی سے ۔

دیکھے سے

دیکھنے کی وجہ سے ، نظر کرنے کی بدولت ، دِیدار کی بِنا پر ، دیکھ کر.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone