تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوشَن" کے متعقلہ نتائج

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

رَوشَن دِل

روشن ضمیر، جس کا دل منّور ہو، صاحب دل، صوفی صافی، پارسا

رَوشَن ہونا

روشن کرنا (رک) کا لازم ، جگمگانا ، چمک اُٹھنا ، منور ہونا.

رَوشَن آنکھ

چمکدار آن٘کھ ، مُراد بڑی آن٘کھیں ، خوبصورت آن٘کھیں.

رَوشَن خَیال

جس کے خیالات میں وُسعت اور فکری آزادی پائی جائے، جو جدید خیالات قبول کرنے کو تیّار ہو، عقل مند، سُوجھ بُوجھ والا (تنگ نظر کی ضد)

رَوشَن گَرْ

۱. روشن کرنے والا ، چمکانے والا.

رَوشَن جَبیں

چمک دار پیشانی والا، مجازاً: حسین، خُوبصورت، پیارا، کُشادہ پیشانی والا

رَوشَن خَیالی

روشن خیال کا کام یا عمل، سُوجھ بُوجھ، عقل مندی، دانائی

رَوشَن نِگاہ

بادشاہوں کے سامنے کوئی شخص حاضر ہوتا تھا تو نقیب یہ کلمہ کہتے تھے

رَوشَن دِلی

روشن ضمیری، دل کا روشن ہونا، نیکی پارسائی

رَوشَن مِینار

سمندر کے کنارے جو مِینار نشانِ راہ کے طور پر بنائے جاتے ہیں اُن کے بالائی حِصّے رات کو روشن رہتے ہیں، انہیں روشن مِینار کہتے ہیں

رَوشَن طَبْع

ذہین، صاحبِ فہم، روشن خیال، کُشادہ نظر

رَوشَن بَیانی

روشن بیاں کا کام یا عمل، صاف گوئی

رَوشَن کِتاب

The Glorious Quran, Al Quran, Knowledge, The last revelation of Allah almighty.

رَوشَن بِیْں

جس کی نظر بہت تیز ہو، تیز نظر، مبصر

رَوشَن سے متعلق محاورے

رَوشَن

اصل: فارسی

'رَوشَن' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone