تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونکْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھونکْنا

زور کے ساتھ منھ سے ہوا خارج کرنا

دِل پُھونکْنا

رشک و حس میں مبتلا کرنا ؛ فریفتہ کرنا.

گَھر پُھونکْنا

گھر کو آگ لگانا، گھر جلانا

دَم پُھونکْنا

جسم میں جان ڈالنا، روح ڈالنا

رُوح پُھونکْنا

جان ڈالنا ، زندگی بخشنا ، تازہ دم کرنا.

دُعا پُھونکْنا

رک : دعا دم کرنا.

کَمائی پُھونکْنا

پون٘جی ضائع کرنا ، دولت بے جا صرف کرنا ، سرمایہ لٹانا .

سُخَن پُھونکْنا

چُپکے سے یا کان میں بات کہنا.

کَلیجَہ پُھونکْنا

کلیجا جلانا ، مسلسل آزار پہنچانا .

کَلیجا پُھونکْنا

۔(عو) کلیجا جلانا۔ ؎

فُسُوں پُھونکْنا

افسوں پھونکنا ، جادو کرنا.

دَسْتِیاں پُھونکْنا

آگ لگانا

دَھر پُھونکْنا

تیزی سے پھونکنا ، سان٘س اور پھون٘ک کی مدد سے بچانا .

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

نَرسِنگا پُھونکْنا

صور بجانا ، ترئی بجانا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone