تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَٹنْا" کے متعقلہ نتائج

پَلَٹنْا

۴. اُلٹ جانا، اون٘دھا ہو جانا۔

جُون پَلَٹنْا

رک : جون بدلنا.

کایا پَلَٹْنا

شکل صورت یا بھیس وغیرہ کو کچھ سے کچھ کر دینا، قلب ماہیت، چولا بدلنا

دِل پَلَٹْنا

طبیعت ہٹ جانا ، برگشتہ ہو جانا ، بیزار ہونا.

دَم پَلَٹنا

سانس رک جانا، موت واقع ہو جانا

آنکھیں پَلَٹْنا

بے مروت ہوجانا، مغرور ہوجانا.

بات پَلَٹْنا

کہہ کے مکرنا، قول بدلنا، بات کو دوسرے معنی پہنانا

نَظَر پَلَٹنا

۔ نظر یا مزاج بدل جانا ، التفات نہ رہنا ۔

دِن پَلَٹْنا

اچّھے وقت کا گزر جانا ، خوش بختی کا زمانہ گزر جانا ، خراب وقت کا آنا .

زَمانَہ پَلَٹْنا

انقلاب ہونا

ہَوا پَلَٹنا

ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا، ہوا کا رخ بدلنا، ہوا میں تغیر ہونا

آنکھ پَلَٹْنا

پہلی سی نظر اگلی سی بات نہ رہنا

رَنگ پَلَٹْنا

انداز بدل جانا ، تبدیلی آنا.

مَت پَلَٹنا

سمجھ اُلٹی ہو جانا، رائے بدلنا، رائے تبدیل ہونا

نِگاہیں پَلَٹنا

۔نگاہ کا ایک طرفسے دوسری طرف ہوجانا۲۔(دہلی) توجہ ایک طرف سے دوسری طرف ہوجانا۔؎

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone