تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہُنچانا" کے متعقلہ نتائج

پَہُنچانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

کَیفَرِ کِردار تَک پَہُنچانا

بدی یا برائی کے انجام تک پہنچانا ، بدلہ لینا، سزا دلوانا .

وَحی پَہُنچانا

پیغام الٰہی نبیوں تک لانا ۔

دُکھ پَہُنچانا

ستانا ، رنج و غم یا تکلیف میں مبتلا کرنا.

حَق پَہُنچانا

مستحق کو اس کا حق دینا ، انصاف کرنا ، حصہ دینا

حالات پَہُنچانا

واقعات معلوم کرانا، مخبری کرنا

آرام پَہُنچانا

آرام پہنچنا كا تعدیہ

پَیغام پَہُنچانا

خبر پہنچانا، سندیسا پہنچانا

راحَت پَہُنچانا

آرام پہن٘چانا ، سُکون بخشنا ، سُکھ دینا .

فَیض پَہُنچانا

do good, do favour, confer favours, give alms

نُقصان پَہُنچانا

ضرر پہنچانا، خسارہ دینا، نقصان کرنا، ایذا پہنچانا

تَکْلِیف پَہُنچانا

دکھ دینا ، ایذا دینا ، رنیجدہ کرنا

ثَواب پَہُنچانا

تلاوت یا خیرات کا جو اجر شرع کی رو سے متوقع ہے وہ نام بنام کسی مردے یا مردوں کو ہبہ کرنا، مرے ہوئے کو ثواب پہنچانا

رَنج پَہُنچانا

تکلیف دینا ، اذیّت دینا ، دُکھ دینا ، ملول کرنا

نَفَع پَہُنچانا

فائدہ پہنچانا ، نفع کرانا ، منفعت بہم پہچانا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone