تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتَہ" کے متعقلہ نتائج

نُکتَہ

وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُکتَہ ہا

بہت سے لطیف نکتے (تراکیب میں مستعمل)

نُکتَہ جُو

علمی باتیں بیان کرنے والا ؛ لطیف اور عمدہ کلام کرنے والا ۔

نُکتَہ داں

باریک بیں، دقیقہ رس، نکتہ رس، سخن فہم، سخن شناس

نُکتَہ چیں

گرفت کرنے والا، عیب ڈھونڈنے والا، نقص نکالنے والا، عیب گیر، عیب جو، اعتراض کرنے والا

نُکتَہ چینی

۱۔ اعتراض کرنے کا عمل ، عیب گیری ، عیب جوئی ، نقص نکالنا ۔

نُکتَہ وَری

باریک باتوں کو سمجھنا، لطیف باتوں کو سمجھنے کی اہلیت و صلاحیت، باریک بینی، عقل مندی

نُکتَہ نِگار

نقطے ڈالنا ؛ مراد : لکھنا ، خامہ فرمائی کرنا ۔

نُکتَہ وَر

۱۔ غالب ، برتر ، فائق ، قبضے میں رکھنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کی ذات بابرکت ۔

نُکتَہ پَڑنا

نقطہ پڑنا؛ دھبا پڑنا، داغ پڑنا

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

نُکتَہ لینا

کام کی بات پلے باندھنا، عمدہ بات کا سمجھنا، راز جاننا

نُکتَہ سَمَجھنا

نکتہ سمجھانا (رک) کا لازم ، باریک بات ذہن نشین کرنا ۔

نُکتَہ راں

دقیقہ رس ، سخن فہم ، نکتہ داں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone