تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقسُوم" کے متعقلہ نتائج

مَقسُوم

تقسیم ہونے والا ، تقسیم شدہ یا تقسیم کیا جانے والا ، بانٹا ہوا یا جو بانٹا جائے

مَقسُوم کا

قسمت کا ، مقدر کا

مَقسُوم لَڑنا

قسمت کا یاوری کرنا ، کسی کام کا حسب ِمراد ہونا ۔

مَقسُوم کَرنا

قسمت یا تقدیر میں لکھنا ، مقدر کرنا ۔

مَقسُوم ہونا

قسمت میں لکھا ہونا ، مقدر ہونا ۔

مَقسُوم بَنانا

مقرر کرنا ، لازم کرلینا ۔

مَقسُوم بَننا

مقسوم بنانا (رک) کا لازم ، قسمت ہونا۔

مَقسُوم کا لِکھا

۔نوشتۂ تقدیر ۲۔(عو) اس وقت بولتے ہیں جب یہ کہنا ہو ۔کہ صبر وشکر کرنا چاہیے۔ جو قسمت میں تھا وہ پورا ہوا۔ اب گلہ شکوہ کسی سے بیکار ہے۔؎

مَقسُوم طَلَبی

مطلب حاصل کرنا ، مقصد پانا ۔

مَقسُوم کا اُتَرنا

قسمت میں لکھاہوا رزق ملنا، جو چیز قسمت میں ہو، اس کا حاصل ہونا، رزق کا قسمت میں ہونا

مَقسُوم عَلَیہ اَعظَم

رک : مقسوم علیہ اخیر ۔

مَقسُوم عَلَیہ

تقسیم ہونے والا، بٹنے والا، باٹنے والا عدد، وہ جس پرکوئی عدد تقسیم کیا جائے، وہ عدد جس پررقم کو تقسیم کیا جائے

مَقسُوم پَر پَتَّھر پَڑنا

قسمت پھوٹ جانا، تقدیر بگڑ جانا

مَقسُوم عَلَیہ اَخِیر

(ریاضی) ایسا عدد جس پر دیے ہوئے اعداد پورے پورے تقسیم ہو سکیں، مقسوم علیہ اعظم

مَقسُومَہ

تقسیم کیا ہوا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone