تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُشْک" کے متعقلہ نتائج

خُشْک

سوکھا

خُشْک جاں

محروم ؛ بے ہُنر

خُشْک رَہْنا

خوف ذدہ رہنا .

خُشْک پَے

لغوی معنوں میں مخصوص ؛(مجازاً) سبک رفتار.

خُشْک کَرنا

dry

خُشْک بات

ایسی باتیں جس میں کوئی لطف اور شوخی نہ ہو، روکھی باتیں، بے کیف اور بے مزہ باتیں

خُشْک دِن

(عسکری)Dry Day کا ترجمعہ

خُشْک لَب

خشک یا سوکھے ہونٹوں والا، پیاسا

خُشْک مِزاج

وہ آدمی جس کی طبعیت ہنسی مذاق اور ظرافت کی طرف مائل نہ ہو

خُشْک سالی

بارش کا نہ ہونا، خشک سالی، جس سال بارش نہ ہو، قحط ،اکال، سوکھا

خُشْک زار

سوکھ جانے کی حالت

خُشْک دامَن

(مجازاً) نیک کردار، پاک دامن

خُشْک طَبْع

شئے لطیف سے محروم، خشک مزاج

خُشْک ریت

ایسی زمین جو صرف ریت کے ذرات پر مشتمل ہو.

خُشْک خانَہ

(تجربی فعلیات) گوشہ ، کونہ یاحصہ جہاں عناصر کی ہناں سازی کی جاتی ہے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone