تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنْجَر" کے متعقلہ نتائج

خَنْجَر

کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا عموماً دو دھارا چُھرا، کٹار، پیش قبض ایک مشہور ہتھیار کا نام، ایک قسم کا چھرا

خَنْجَر لَگنا

خنجر کا جسم میں چبھنا یا گھسنا ، خنجر کی ضرب پڑنا

خَنْجَر چَلْنا

خنجر سے حملہ ہونا، خنجر سے ذبح کیا جانا، ظلم و ستم ہونا، ذبح کرنے کو، گلے پر خنجر کا رواں ہونا

خَنْجَر اُٹھنا

خنجر ہاتھ میں لینا ، خںجر سے حملہ کرنا یا حملے پر آمادہ ہونا

خَنْجَر پِھرنا

گلے پر خنجر چلنا ، خنجر سے ذبح کیا جانا

خَنْجَر نِکَلنا

لڑائی کے وقت خنجر کا بے نیام ہونا

خَنْجَر اُٹھانا

۔ خنجر ہاتھ میں لینا۔ علم کرنا۔ ان کا خنجر اٹھانا تھا کہ حریف کے قدم اٹھ گئے۔

خَنْجَر چھوڑْںا

رک : خنجر پھیرنا

خَنْجَر لَگانا

خنجر کو پتھر پر تیز کرنا

خَنْجَر کھانا

خنجر کے وار سہنا ، خنجر سے قتل ہونا

خَنْجَر گُزاری

خنجر چلانے کا عمل ، خنجر زنی

خَنْجَر کِھینچْنا

کسی پر وار کرنے کے لئے خنجر میان سے باہر نکالنا، لڑائی پر آمادہ ہونا

خَنْجَر توڑنا

زور سے خنجر پھیرنا ، خنجر ذبح کرنا

خَنْجَر باندْھنا

خنجر کمر سے لٹکانا ،خنجر سے مسلَح ہونا

خَنْجَر کا پانی

خنجر کی دھار یا آب، آب خنجر، آب تیغ، تلوار کی چمک، تیزی، کاٹ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone