تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑا" کے متعقلہ نتائج

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کَڑاہا

پیتل یا لوہے وغیرہ کا بنا ہوا گول پیندے، کھلے منہ اور اونچی دیواروں کا ایک مشہور ظرف، بڑا کڑاہ، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ

کَڑاہ

کڑھاو جو فصیح ہے، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ، حلوا پکانے یا کچوریاں وغیرہ تلنے کا بڑا ظرف، موہن بھوگ، کزغان کلاں

کَڑا کَرْنا

سخت کرنا، اکڑا لینا، جیسے بدن کڑا کرلینا

کَڑا ہونا

کڑا کرنا کا لازم

کَڑا دینا

حصار کھینچنا ، حلقہ بنانا ، دائرہ کھینچنا.

کَڑا دِن

سخت دل ؛ (مجازاً منحوس دن ؛ مصیبت کا وقت ، ابتلا کا زمانہ ؛ نحوست .

کَڑا پَڑنا

سخت ہو جانا

کَڑا پانی

پانی کا تیز بہاؤ کہ پیرنا مشکل ہو ؛ (مجازاً) دُشواری.

کَڑا وَقْت

مصیبت کے ایّام، بُرا وقت، مشکل کا زمانہ، قحط سالی

کَڑا دَم

سخت جان ؛ سمتقل مزاج .

کَڑا جَواب

بے مروّتی کا جواب، صاف جواب، سخت جواب، کورا جواب

کَڑا لَگانا

چھت ڈالنا، اینٹ، چونے اور پتھر کا مکان بنانا، لداؤ کا مکان بنانا

کَڑا سَماں

قحط کا زمانہ، تنگی کا وقت

کَڑا آسمان

۔قحط کا زمانہ۔ تنگی کا وقت۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone