تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جھاڑْنا نِکالْنا

کسی امر میں عیب یا نقص پیدا کرنا، نکتہ چینی کرنا.

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

جھاڑْنا پونچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا پوچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

گرد و غبار صاف کرنا، جھاڑو بُہارو دینا

جھاڑْنا جُھوڑنا

گرد غبار کرنا یا جھٹک دینا .

جھاڑْنا پُھوکْنا

زہر مرض آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھون٘ک کرنا.

جھاڑْنا بُہارْنا

صاف کرنا ، جھاڑو سے صاف کرنا ؛ آراستہ کرنا.

لُغَت جھاڑْنا

علمیّت جتانا، قابلیّت دکھانا (غیر مشہور اور مشکل الفاظ استعمال کرنے پر طنزاً مستعمل)

پَر جھاڑْنا

پرانے پروں کو گرانا، کُریز کرنا

سَر جھاڑْنا

سرجھٹکنا ، تکلیف یا غم کے احساس کو کم کرنا ، تاسّف سے سر ہلانا .

پانی جھاڑْنا

مستی زائل کرنا ، عورت کی خواہش ناس مٹانا۔

آگ جھاڑْنا

انگارے سے راکھ صاف کرنا، اپلے یا لکڑی میں سے راکھ ہٹا کر آگ توڑنا

سِینَہ جھاڑْنا

ہر چیز سے بے تعلق ہوکر کسی ایک طرف دھیان لگا لینا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone