تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُو" کے متعقلہ نتائج

جادُو

سحر، افسوں، منتر، ٹونا عمل جس کا اثر تو ہو لیکن وجہ سمجھ میں نہ آئے، کوئی عجیب بات جو خلاف عقل ہو

جادُو کَرنا

سحر کرنا، ٹونا کرنا

جادُو ہونا

جادو کرنا کا لازم، کسی پر افسوں کا اثر ہونا، سحر ہونا

جادُو نِگاہ

جس کی نگاہ میں جادو جیسا اثر ہو

جادُو چَلْنا

جادو چلانا کا لازم، افسوں کا کارگر ہونا، سحر کا مؤثر ہونا

جادُو گَھر

وہ مقام جہاں شعبدہ بازی اور ہاتھ کی صفائی کے کرتب دکھائے جائیں

جادُو نَظَر

جس کی نگاہ میں جادو جیسا اثر ہو

جادُو بَیاں

وہ شخص جس کی تقریر یا گفتگو میں غیر معمولی اثر ہو، نہایت خوش گفتار، شیریں کلام، مسحور کن گفتگو کرنے والا، وہ شخص جس کا کلام دل پر اثر کرے

جادُو جَمال

غیر معمولی حسین ، بہت خوبصورت .

جادُو کُھلْنا

جادو کا اثر زائل ہونا ، سحر کا اثر دور ہو جانا ؛ کسی چیز کا اپنی اصل حقیقت پر آنا .

جادُو خَیال

حسین و اثر ان٘گیز تخیل والا ، (کنایۃً) شاعر .

جادُو ٹُوٹْنا

جادو توڑنا (رک) : جادو کھلنا .

جادُو بَنانا

پر اثر باتین کرنا ، متاثر کرنا .

جادُو بولْنا

رک : جادو جاگنا .

جادُو زَبانی

جادو بیاں کا اسم کیفیت، غیر معمولی تاثیر والی بات، خوش گفتاری، شیریں کلامی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone