تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق" کے متعقلہ نتائج

حَق

سچائی، صداقت (باطل کی ضد)

حُق

अंकुश के आकार की बड़ी कील जो चीजें फंसाने और लट काने के लिए दीवार आदि में गाड़ी जाती है

حَقِیقَت

۱. اصلیت ، ماہیت ، اصل روح ؛ صحیح ؛ اہمیت

حَق ہے

it is true, very true

حَقَّہ

برحق ، صادق ، سچّا

حَق پَسَن٘د

سچّائی کو پسند کرنے والا، سچ بات پر قائم رہنے والا

حَق سِرّہ

قمری کی آواز کی عقیدت مندانہ تعبیر

حَقَّ اللہ

اللہ برحق ہے، خدا سچّا ہے (درویشوں کا نعرہ)

حَقُّ اللہ

(شریعت) بندے پر اللہ کے متعلق عائد شدہ فرض یا ذمّہ داری، خدا کا حق

حَق تَعالیٰ

خدائے بزرگ، خدائے برتر، اللہ تعالیٰ

حَق حَق

ہُد ہُد وغیرہ پرندوں کی آواز جسے ان الفاظ سے بطور خوش فہمی تعبیر کیا جاتا ہے

حَق سے

justly, rightly, fairly, honestly, deservedly

حَقّانَہ

سچّائی کے ساتھ، حقیقت پر مبنی

حَق دار

حصّے دار، شریک، ساجھے دار

حَق ہونا

ٹھیک ہونا، درست ہونا، جائز ہونا، سچ ہونا

حَق آگاہ

وہ جسے حق کی معرفت حاصل ہو، ایمان دار، عارف، آگاہ حق، ولی اللہ

حَق گو

سچ بولنے والا، انصاف کی بات کہنے والا

حَقُّ السَّعْی

محنت کا حق، مزدوری، محنت کی اجرت، کوشش کی فیس

حَق کَہْنا

سچّی بات کرنا، سچّی گواہی دینا ؛ نڈر ہو کر اعلانِ حق کرنا

حَقِ طَبْع

کتاب کو چھاپنے کا حق یا اختیار

حَق رَس

منصف، عادل؛ خدا رسیدہ

حَق گَواہ

خُدا گواہ، خُدا شاہد ہے

حَقِیقَۃً

حقیقت میں، اصل میں، سچ مچ، واقعی

حَقُّ العَبْد

(شریعت) فرض یا ذمّے داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق

حَق تو یہ ہے

سچ بات یہ ہے

حَق یافْتَہ

جس کو کوئی حق ، رعایت یا استثنا وغیرہ ملا ہو

حَق چاہْنا

استحقاق، حق مانگنا، حق طلب کرنا

حَق کوش

حق کے لیے کوشش کرنے والا

حَق شِعار

दे. ‘हक़पसंद’ ।।

حَق رَسِیدَہ

رک: حق رس

حَقِّ مَہْر

بیوی کا اپنا شوہر سے مہر وصول کرنے کا حق

حَقّا

(جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے، صحیح ہے، حق ہے، خُدا کی قسم، یا حق

حَقّی

حقانی، نور حق سے منّور

حَق لینا

محنتانہ

حَق پِژُوہ

سچ بت کا جویا ، حقیقت تلاش کرنے والا ، سچّائی کا طالب

حَقِ وِرْثَہ

the right of inheritance

حَق جُو

حق کا طالب، سچ کا متلاشی، سچائی پسند

حَقِیقَتاً

حقیقت میں، اصل میں، سچ مچ، واقعی

حَق نِگََر

سچی بات پر نظر رکھنے والا، دوسرے کے حقوق کو پہچاننے والا

حَق شِعاری

दे. ‘हक़पसंदी'।

حَقِ شُفْعَہ

(شریعت) ہمسائے کا اس کے گھر سے ملی ہوئی جائداد غیر منقولہ کے خریدنے کا استحقاق، پَڑوسی کا حَق، دُوسروں سے پَہلے خَرِيدنے کا حَق

حَق فَروش

وہ جو رشوت لے کر جھوٹ بولے یا بے انصافی کرے

حَق ٹَھہْرانا

حق مقرّر کرنا ، حق کا فیصلہ کرنا

حَقِیقِیَّہ

(منطق) قضیہ شرطیہ منفصلہ کی تین قسموں (حقیقیہ ، مانعۃ الجمع ، مانعۃ الخلو) میں سے ایک وہ قصّیہ جس کی دو حالتوں میں اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہوں (قضیے کی دو حالتوں کا ایک وقت میں ایک ساتھ اکٹھا ہونا (اجتماع) ممکن نہ ہو اور نہ کوئی وقت ایسا ہوکستا ہے کہ قضیے کی ان حالتوں میں ایک بھی حالت نہ ہو (اسکو ارتفاع کہتے ہیں) مثلاً دن اور رات یا جفت و طاق کا اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہیں)

حَقِ تَوَقُّعْ

(مجازاً) کسی حق کی بنا پر کسی منصب کی آس رکھنا ؛ کسی نوکری یا ملازمت کی امید کرنے کا حق

حَق نِیوش

سچّی بات سُننے والا، سچّی بات کو سُن کر ماننے والا

حَق پَر ہونا

سچّائی پر ہونا، سچّا ہونا

حَق پَہُنچْنا

استحقاق ہونا، حق ہونا، حصہ ہونا

حَق سُبْحانَہ

خدائے پاک و برتر

حَق پَرَسْت

منصف، سچّا، سچ کو پسند کرنے والا، خدا پرست

حَق تُھو

'آخ تھو' جو اس کی صحیح شکل ہے

حَقُّ العَبْد

the right of a slave

حَقَا

(جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے ، صحیح ہے ، حق ہے ، خُدا کی قسم ؛ یا حق

حَق پہ مِٹْنا

سچّائی کے لیے جان دینا ، خدا کی راہ میں قربان ہونا

حَق اَنْدیش

سچی بات سوچنے والا، بھلائی چاہنے والا

حَق اَدا ہونا

۔لازم۔ ؎

حَقِ مُرَوَّجَہ

وہ حق جو رسم و رواج کی وجہ سے حاصل ہو

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بات

سچی اور صحیح بات، سچ بات

حَقِّ شُفْع

right of pre-emption

حَق سے متعلق محاورے

حَق

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone