تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حال" کے متعقلہ نتائج

حال

موجودہ زمانہ.

حائِل

بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا

حال میں

موجودہ زمانے میں، اِن دنوں، ابھی

حال داری

بنگال میں ایک قسم کا ٹیکس تھا جو شادی پر ادا کرنا ہوتا تھا

حال رَہْنا

طاقت باقی ہونا ، سکت یا قوّت باقی رہنا.

حال کَرْنا

مست ہونا، وجد میں آنا

حال ہونا

حالت یا نوبت ہونا .

حال آنا

وجد آنا ؛ رقّت طاری ہونا ؛ کیفیت طاری ہونا ؛ مست ہو جانا.

حال آنا

۔راگ سن کر وجد کی کیفیت ہونا۔

حال ہی میں

اِن ہی دنوں ، ابھی ابھی .

حال دینا

تاب و تواں بخشنا ، حال اچھا کرنا .

حال پَڑْنا

مصیبت گزرنا ، بُرا وقت آنا.

حال عِشْق

محبت کی کیفیت و حالت

حال پانا

اصل حالت یا کیفیت کا معلوم کر لینا ، حقیقت تک رسائی ہونا.

حال پُوچْھنا

خیریت پوُچھنا ، سرگزشت دریافت کرنا ، مزاج پُرسی کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone