تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرانا" کے متعقلہ نتائج

گِرانا

اوپر سے نیچے ڈالنا، پھینک دینا، اونچی جگہ سے نیچے لانا، بلندی سے نشیب میں پہنچانا

پَر گِرانا

پرانے پروں کو گرانا، کریز کرنا

سَر گِرانا

سر کاٹنا، سر تن سے جُدا کرنا.

باقی گِرانا

حساب کتاب کر کے کسی کے ذمے واجب الادا رقم نکا لنا.

آنْسُو گِرانا

رونا، رونے کا ناٹک کرنا

دِیوار گِرانا

رکاوٹ دور کرنا.

پَرْدَہ گِرانا

چلمن چھوڑنا، پردہ یا چک ڈالنا

خُون گِرانا

لہو گرانا ؛ (مراد) بہت زیادہ پیار محبت کرنا ۔

جی سے گِرانا

رک: جی سے اُتارنا.

دِل سے گِرانا

بے قدر کرنا ، بے وقعت کرنا

بِجْلی گِرانا

بجلی گرنا کا تعدیہ

حَرْف گِرانا

(خروض) کسی حرف کو بذریعۂ زحاف دور کرنا ، تفطیع میں کسی حرف کو ساقط کرنا یا خارج کر دینا.

مار گِرانا

مار کر گرا دینا

مَکان گِرانا

عمارت یا گھر کو گرا دینا یا ڈھا دینا ، منصوبہ برباد کر دینا

چَھت گِرانا

چھت ڈھانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone