تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَضَب" کے متعقلہ نتائج

غَضَب

غصّہ، خفگی، غیظ

غُزُب

غروب ، سورج ڈوبنا۔

غَضَب کا

انوکھا عجیب وغریب

غَضَب کی

غضب کا (رک) کی تائیث .

غَضَب ہے

حیرت وتعجب کا مقام ہے ، اندھیر ہے ، ستم ہے .

غَضَب کِیا ہے

عجیب کام کیا ہے ، کمال کیا ہے .

غَضَب کَرْنا

ظلم ڈھانا، آفت مچانا، اندھیرکرنا

غَضَب ہونا

امر نامناسب وقوع میں آنا ، ناگوار کام یا بات عمل میں آنا ، نقصان دہ کام یا بات واقع ہونا ، مصبیت کا آپڑنا .

غَضَب آنا

آفت یا بلا کا نازل ہونا ، ستم ٹوٹنا ، مصیبت آنا ، عذاب سے گزرنا ، اذیّت میں مبتلا ہونا .

غَضَب پَڑے

(بددعا)خدا کا قہر نازل ہونا .

غَضَب پَڑنا

be overtaken by calamity, be visited by wrath of God

غَضَب ٹُوٹْنا

مصیبت یا بَلا نازل ہونا ، آفت آنا .

غَضَب ڈالْنا

عذاب نازل کرنا ، آفت میں مبتلا کرنا . مصبیت میں بھسنانا .

غَضَب رے

(کلمۂ استعجاب) واہ واہ آہا کیا کہنا ہے .

غَضَب ہوگیا

بہت برا ہوا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone