تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گَڑْنا

بنا، جمنا، انہماک ہونا

قَدَم گَڑْنا

کسی جگہ قیام ہونا ، جم جانا ، ٹھہرنا .

پاوں گَڑْنا

ایک جگہ قائم ہو جانا ، قائم یا مستحکم ہو جانا ، ہلنے جلنے سے رہ جانا.

ذِہن گَڑْنا

سمجھ میں آنا، بات کی تہ کو پہنچنا

دِل میں گَڑْنا

بہت پسند آنا ، بھانا ، دل نشین ہونا .

کانٹا گَڑْنا

کان٘ٹا چُبھنا، کاں٘ٹا لگنا

ماتھا گَڑْنا

پیشانی گِھسنا ، جبیں سائی کرنا؛ عاجزی کرنا، خوشامد کرنا۔ عاجزی سے سجدے پر سجدہ کرنا.

کَھم گَڑْنا

ستون نصب ہونا، کھمبا لگنا.

چُھری گَڑْنا

چھری پیوست ہونا، موثر و کار گر ہونا

پھانس گَڑْنا

رک : پھان٘س چبھنا .

کِیل گَڑْنا

کیل گاڑنا (رک) کا لازم ، کیل داخل ہونا ، بندش ہونا .

کَلیجے میں گَڑْنا

دل میں چبھنا ، دل میں تیر کی طرح لگنا ، حد درجہ تکلیف دہ ہونا .

کُھونٹا سا گَڑْنا

رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .

بات جی میں گَڑْنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

دِل میں بات گَڑْنا

کوئی اندوہناک خیال دل میں جم جانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone