تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

دُکھانا

تکلیف دینا، صدمہ پہنچانا، رنجیدہ کرنا

دیکْھنا دِکھانا

نظارہ کرنا ، مطالعہ کرنا.

بَھے دِکھانا

ڈرانا ، خوف دلانا ، ہول دلانا ، ہراساں کرنا.

کَر دِکھانا

۔عمل کرکے دکھا دینا۔ ؎

دِل دِکھانا

حوصلہ ظاہر کرنا، جرأت کرنا

آنکھوں دِکھانا

دیدار کرانا ، آپنی آن٘کھوں سے دیکھ لینے کا موقع فراہم کرنا .

باٹ دِکھانا

رستہ بتانا، رستے پر لگانا

گھر دِکھانا

کسی شخص کو اس غرض سے مکان پر لانا کہ پھر وہ کسی رہبر کے بغیر آسکے، کرایہ دار کو مکان کا ملاحظہ کرانا، کسی کو مکان پر جانے کے لیے مجبور کرنا

نَظَر دِکھانا

غصے سے گھورنا، آنکھیں دکھانا

طَرَح دِکھانا

ناز و انداز دکھانا

دِن دِکھانا

خوشی کا موقع ، عنایت کرنا ، نیک ساعت لانا .

سر دِکھانا

پریشان کر دینا، درد سر پیدا کر دینا الجھن میں ڈالنا

ہاتھ دِکھانا

دست شناس سے مستقبل کے حالات دریافت کرنے کے لیے ہاتھ اس کے آگے کرنا، ہاتھ کی لکیریں پڑھوانا، ہاتھ سے قسمت کا حال معلوم کروانا

وَقْت دِکھانا

(عموماً) برے حالات سے دوچار کرنا ۔

دِکھانا سے متعلق محاورے

دِکھانا

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone